ویسٹ انڈیز کے خلاف سیریز کے لیےٹی 20 اسکواڈ کے ممکنہ نام سامنے آ گئے

Fahad Shabbir فہد شبیر بدھ 15 مارچ 2017 10:44

ویسٹ انڈیز کے خلاف سیریز کے لیےٹی 20 اسکواڈ کے ممکنہ نام سامنے آ گئے
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔15مارچ۔2017ء) ویسٹ انڈیز کیخلاف ٹی ٹونٹی سیریز کیلئے ممکنہ کھلاڑیوں کے سامنے آ گئے ہیں۔

(جاری ہے)

نجی ٹی وی کے مطابق کپتان سرفراز احمد کے علاوہ ٹیم میں احمد شہزاد، بابراعظم، فخر زمان، حسن علی، کامران اکمل، عمر اکمل، عماد بٹ، عماد وسیم، شاداب خان، محمد نواز، شعیب ملک ،عثمان شنواری ،سہیل تنویر اور رومان رئیس بھی شامل ہیں۔
وقت اشاعت : 15/03/2017 - 10:44:11