18 ء میں بلائنڈ کرکٹ ورلڈ کپ پاکستان میں کرانے کا فیصلہ

ہفتہ 18 مارچ 2017 12:38

18 ء میں بلائنڈ کرکٹ ورلڈ کپ پاکستان میں کرانے کا فیصلہ
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 18 مارچ2017ء) پاکستان کی میزبانی میں پانچواں بلائنڈ ورلڈ کپ جنوری 2018 میں متحدہ عرب امارات اور پاکستان میں ہوگا۔

(جاری ہے)

پی بی سی ایونٹ کے چند گروپ میچوں کے علاوہ فائنل کا انعقاد پاکستان میں کرانے کا خواہاں ہے۔بلائنڈ ورلڈ کپ میں ورلڈ بلائنڈ کرکٹ لمیٹڈ کے 9 اراکین حصہ لیں گے اور ان میں سے چار اراکین پاکستان میں کھیلنے کو تیار ہوچکے ہیں۔
وقت اشاعت : 18/03/2017 - 12:38:14

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :