Naveen-ul-Haq News & Updates

Naveen-ul-Haq is famous Cricket player from Afghanistan, and plays for Afghanistan Cricket team. Find latest Naveen-ul-Haq news, pictures, videos and records on this page. Get profile and details about the matches, scandals, gossip etc including full coverage of the player news.

نوین الحق کی خبریں

بابر اعظم ’پرسکون‘ کپتان، حالات کو تسلی کے ساتھ سنبھالتا ہے : نوین ..

پیر 4 مارچ 2024 13:33

بابر اعظم ’پرسکون‘ کپتان، حالات کو تسلی کے ساتھ سنبھالتا ہے : نوین الحق

پشاور زلمی کے فاسٹ باؤلر نوین الحق نے حال ہی میں جاری پاکستان سپر لیگ سیزن نو کے دوران بابر اعظم کی قیادت میں کھیلنے کے بارے میں اپنے خیالات کا اظہار کیا۔ نوین الحق نے ٹیم کے یوٹیوب چینل پر ایک پوڈ ... مزید

پی ایس ایل 9، پشاور زلمی نے افغان فاسٹ بولر نوین الحق کے متبادل کھلاڑی ..

ہفتہ 10 فروری 2024 14:41

پی ایس ایل 9، پشاور زلمی نے افغان فاسٹ بولر نوین الحق کے متبادل کھلاڑی کا اعلان کر دیا

پاکستان کے نوجوان فاسٹ بولر ایمل خان آئندہ پی ایس ایل 9 کے لیے نوین الحق کی جگہ پشاور زلمی میں شامل ہو گئے ہیں۔ پی ایس ایل 9 شروع ہونے میں چند ہی دن رہ گئے ہیں، پشاور زلمی نے ایمل خان کو اپنے سکواڈ میں ... مزید

افغانستان کے 3 کرکٹرز پر کئی سال کی پابندی عائد

پیر 25 دسمبر 2023 22:14

افغانستان کے 3 کرکٹرز پر کئی سال کی پابندی عائد

افغانستان کے 3 کرکٹرز پر کئی سال کی پابندی عائد۔ تفصیلات کے مطابق افغان کرکٹ ٹیم کے کھلاڑیوں اور افغان کرکٹ بورڈ کے درمیان تنازعہ پیدا ہو گیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق افغان کرکٹ بورڈ نے مجیب الرحمان، ... مزید

افغان فاسٹ باولر نوین الحق پر طویل پابندی عائد

پیر 18 دسمبر 2023 16:53

افغان فاسٹ باولر نوین الحق پر طویل پابندی عائد

افغانستان کے تیز گیند باز نوین الحق پر انٹرنیشنل لیگ T20 کے منتظمین نے ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر 20 ماہ کی پابندی عائد کر دی ہے۔ رپورٹس کے مطابق نوین کو واریئرز کے ساتھ ایک اور سال کی پیشکش کی گئی ... مزید

پروٹیز نے افغانستان کو احمد آباد میں بھی شکست کا مزہ چکھا دیا

جمعہ 10 نومبر 2023 21:26

پروٹیز نے افغانستان کو احمد آباد میں بھی شکست کا مزہ چکھا دیا

پروٹیز نے افغانستان کو احمد آباد میں بھی شکست کا مزہ چکھا دیا، پاکستان پر طنز کرنے والے نوین الحق کی جنوبی افریقی بلے بازوں کے ہاتھوں خوب دھلائی، رواں ورلڈکپ میں افغان ٹیم کا سفر شکست پر اختتام پذیر ... مزید

میکسویل کی اننگز سے بوکھلائے افغان کرکٹرز کا پاکستانی پلئیرز پر طنز

جمعہ 10 نومبر 2023 15:19

میکسویل کی اننگز سے بوکھلائے افغان کرکٹرز کا پاکستانی پلئیرز پر طنز

نیوزی لینڈ کی سری لنکا کے خلاف 5 وکٹوں سے فتح حاصل کرنے کے بعد، افغان کرکٹرز نوین الحق، رحمن اللہ گرباز، اور محمد نبی نے انسٹاگرام پر پاکستان مخالف انسٹا سٹوریز پوسٹ کردیں۔ نیوزی لینڈ کی جیت کے بعد ... مزید

آئی پی ایل: ویرات کوہلی اور گوتم گمبھیر ایک بار پھر الجھ پڑے، میچ فیس ..

منگل 2 مئی 2023 11:53

آئی پی ایل: ویرات کوہلی اور گوتم گمبھیر ایک بار پھر الجھ پڑے، میچ فیس کا 100 فیصد جرمانہ عائد

آئی پی ایل میں افغان تیز گیند باز نوین الحق اور سابق بھارتی کرکٹر گوتم گمبھیر کی ویرات کوہلی سے شدید تلخ کلامی ہو گئی، ساتھی کھلاڑیوں نے مداخلت کر کے بچ بچاؤ کروا دیا، لکھنو سپر جائنٹس کے مینٹور ... مزید

شاہد آفریدی نے مجھے عاجزی اختیار کرنیکا کہا، نوین الحق کو لنکن پریمیئر ..

منگل 17 مئی 2022 13:59

شاہد آفریدی نے مجھے عاجزی اختیار کرنیکا کہا، نوین الحق کو لنکن پریمیئر لیگ کا واقعہ یاد آگیا

سری لنکن پریمئیر لیگ 2020ء کے ایڈیشن میں افغانی باولر نوین الحق کو شاہد آفریدی نے غصے میں کہا کہ میدان میں عاجزی اختیار کرو۔ واضح رہے کہ دو سال قبل سری لنکن پریمئیر لیگ کے ایک میچ کے بعد ٹیموں کی جانب ... مزید

پشاور،افغان پیسر نوین الحق نے شاہین آفریدی کے جم میں ٹریننگ شروع کر ..

پیر 18 اپریل 2022 13:46

پشاور،افغان پیسر نوین الحق نے شاہین آفریدی کے جم میں ٹریننگ شروع کر دی

افغانستان کے میڈیم فاسٹ بولر نوین الحق اس وقت پشاور میں ہیں جہاں انہیں پاکستانی سپیئر ہیڈ فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی کے جم میں ٹریننگ کرتے ہوئے دیکھا گیا۔ آئی سی سی مینز کرکٹر آف دی ایئر 2021ء پشاور ... مزید

افغان کرکٹر نوین الحق نے پی ایس ایل 7 کھیلنے سے معذرت کرلی

پیر 27 دسمبر 2021 11:56

افغان کرکٹر نوین الحق نے پی ایس ایل 7 کھیلنے سے معذرت کرلی

افغانستان کے فاسٹ بائولر نوین الحق نے پاکستان سپر لیگ کے ساتویں ایڈیشن کا حصہ بننے سے معذرت کرلی۔ انہیں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے سلور کیٹگری میں منتخب کیا تھا۔ نوین الحق نے ٹویٹر پر اپنے ایک بیان میں ... مزید