Shahnawaz Dahani News & Updates

Shahnawaz Dahani is famous Cricket player from Pakistan, and plays for Pakistan Cricket team. Find latest Shahnawaz Dahani news, pictures, videos and records on this page. Get profile and details about the matches, scandals, gossip etc including full coverage of the player news.

شاہنواز داھانی کی خبریں

نیوزی سیریز سے قبل فٹنس کیمپ سے باہر ہونے کے بعد شاہنواز دہانی کا رد ..

پیر 25 مارچ 2024 14:12

نیوزی سیریز سے قبل فٹنس کیمپ سے باہر ہونے کے بعد شاہنواز دہانی کا رد عمل سامنے آگیا

پاکستان کرکٹ بورڈ نے پیر کے روز کاکول میں آرمی بیس پر 26 مارچ سے شروع ہونے والے فٹنس کیمپ کے لیے 29 کھلاڑیوں کا اعلان کیا ہے۔ یہ کیمپ نیوزی لینڈ کے خلاف پانچ میچوں کی ہوم ٹی ٹوئنٹی سیریز کی تیاریوں ... مزید

پریزیڈنٹ کپ، شاہنواز دہانی نے ہیٹ ٹرک کر ڈالی

جمعرات 28 دسمبر 2023 16:51

پریزیڈنٹ کپ، شاہنواز دہانی نے ہیٹ ٹرک کر ڈالی

پریذیڈنٹ کپ 2023ء میں سوئی ناردرن گیس پائپ لائنز لمیٹڈ اور اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے درمیان کھیلے گئے میچ میں ایس این جی پی ایل کے لیے کھیلنے والے فاسٹ بائولر شاہنواز دہانی نے ٹورنامنٹ میں اپنی پہلی ... مزید

بابر اعظم کی ٹیسٹ ٹیم کی کپتانی سے چھٹی کا امکان، ممکنہ نئے کپتان کا ..

جمعہ 27 اکتوبر 2023 19:14

بابر اعظم کی ٹیسٹ ٹیم کی کپتانی سے چھٹی کا امکان، ممکنہ نئے کپتان کا نام سامنے آ گیا

پی سی بی مینجمنٹ کمیٹی کے چیئرمین ذکا اشرف نے جمعہ کو سرفراز احمد اور شانواز دہانی سے پاکستان کرکٹ ہیڈ کوارٹرز لاہور میں ملاقات کی۔ چیئرمین پی سی بی نے قائداعظم ٹرافی 24-2023ء جیتنے پر کراچی وائٹس کو ... مزید

نسیم، حارث کی انجریز، پاکستان نے زمان خان اور شاہنواز داہانی کو طلب ..

منگل 12 ستمبر 2023 11:27

نسیم، حارث کی انجریز، پاکستان نے زمان خان اور شاہنواز داہانی کو طلب کرلیا

حارث رؤف اور نسیم شاہ کی انجری کے بعد زمان خان اور شاہنواز دھانی کو کولمبو بلا لیا گیا۔ پاک بھارت میچ کے دوران پاکستانی باولر حارث رؤف اور نسیم شاہ انجرڈ ہوئے اور دوبارہ کھیل میں حصہ نہیں لے پائے۔ ... مزید

شاہنواز دہانی نے شاداب خان کو ’نگراں وزیر خارجہ‘ قرار دے دیا

بدھ 6 ستمبر 2023 13:10

شاہنواز دہانی نے شاداب خان کو ’نگراں وزیر خارجہ‘ قرار دے دیا

پاکستان کرکٹ بورڈ نے پیر کو گورنر ہاؤس لاہور میں بورڈ آف کنٹرول فار کرکٹ ان انڈیا کے لیے عشائیہ کی تقریب کا اہتمام کیا۔ عشائیہ کی تقریب میں بی سی سی آئی کے صدر راجر بنی، نائب صدر راجیو شکلا، ڈائریکٹر ... مزید

پاکستانی پیس اٹیک اعدادوشمار کے لحاظ سے گزشتہ کرکٹ ورلڈ کپ کے بعد سب ..

جمعہ 25 اگست 2023 14:53

پاکستانی پیس اٹیک اعدادوشمار کے لحاظ سے گزشتہ کرکٹ ورلڈ کپ کے بعد سب سے بہترین قرار

پاکستانی پیس یونٹ اپنی غیر معمولی رفتار، تغیرات، سوئنگ اور مسلسل وکٹ لینے کی صلاحیت کی وجہ سے کافی عرصے سے توجہ حاصل کر رہا ہے۔ شاہین آفریدی، نسیم شاہ، حارث رؤف، حسن علی، محمد حسنین، شاہنواز دہانی، ... مزید

’جب زیادہ بارش ہوتی ہے تو زیادہ پانی آتا ہے‘، شاہنواز دھانی کو بلاول ..

بدھ 5 جولائی 2023 13:44

’جب زیادہ بارش ہوتی ہے تو زیادہ پانی آتا ہے‘، شاہنواز دھانی کو بلاول کا جملہ یاد آگیا

لاہور میں گزشتہ رات سے جاری موسلادھار بارش کے دوران قومی ٹیم کے فاسٹ باولر شاہنواز دھانی نے بلاول زرداری کا مشہور زمانہ جملہ دہرا دیا ۔ اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ ٹویٹر پر شاہنواز دھانی نے نیشنل کرکٹ ... مزید

شاہنواز دھانی انجرڈ، پی ایس ایل سے باہر ہونے کا امکان

منگل 14 فروری 2023 19:46

شاہنواز دھانی انجرڈ، پی ایس ایل سے باہر ہونے کا امکان

ملتان سلطانز کے فاسٹ بولر شاہنواز دھانی کے ایچ بی ایل پی ایس ایل 8 سے باہر ہونے کا امکان ہے۔ ترجمان ملتان سلطانز کے مطابق دھانی کے دائیں ہاتھ کی انگلی فریکچر ہو گئی، ان کی انگلی لاہور قلندرز کے زمبابوین ... مزید

’نکاح کا سُن کر کس کا دل ٹوٹا‘؟ شاہنواز داہانی سمیت ساتھی کرکٹرز کی ..

منگل 24 جنوری 2023 12:22

’نکاح کا سُن کر کس کا دل ٹوٹا‘؟ شاہنواز داہانی سمیت ساتھی کرکٹرز کی شاداب کو دلچسپ انداز میں مبارکباد

قومی آل راؤنڈر شاداب خان کے نکاح پر ساتھی کرکٹرز نے دلچسپ انداز میں انہیں مبارکباد دی ہے۔ گزشتہ شب شاداب نے ٹوئٹر پر اعلان کیا کہ وہ رشتہ ازدواج میں منسلک ہوچکے ہیں جس کے بعد ان کے مداحوں سمیت معروف ... مزید

میر حمزہ، ساجد خان اور شاہنواز دہانی ٹیسٹ سکواڈ میں شامل

ہفتہ 24 دسمبر 2022 22:34

میر حمزہ، ساجد خان اور شاہنواز دہانی ٹیسٹ سکواڈ میں شامل

پاکستان کرکٹ بورڈ کی جانب سے ایک پریس ریلیز میں اعلان کیا گیا کہ نیوزی لینڈ کے خلاف سیریز کے لیے میر حمزہ، ساجد خان اور شاہنواز دہانی کو پاکستانی ٹیسٹ اسکواڈ میں شامل کیا گیا ہے۔ یہ فیصلہ نئی مقرر ... مزید

مزید دیکھئے - Load More