Cricket Sri Lanka News
News about Sri Lanka Cricket team, get full coverage of Sri Lanka team, including match news, players news, series and league news. Complete photo gallery of players, pictures & videos of matches and schedules of leagues etc. You can also find players profiles and players news of Sri Lanka Cricket team.
کرکٹ ، سری لنکا کی خبریں
پیر 9 ستمبر 2024 12:10
جو روٹ ، کمار سنگاکارا کو پیچھے چھوڑ کر سب سے زیادہ ٹیسٹ رنز بنانیوالے چھٹے بیٹر بن گئے
انگلینڈ کے سابق کپتان اور مایہ ناز بیٹر جو روٹ نے اپنے شاندار کیریئر میں ایک اور سنگ میل کا اضافہ کیا ہے کیونکہ وہ سری لنکا کے سابق کپتان کمار سنگاکارا کو پیچھے چھوڑ کر ٹیسٹ کرکٹ میں سب سے زیادہ رنز ... مزید
جمعہ 23 اگست 2024 14:00
عاقب جاوید کو کس سری لنکن پیسر میں محمد آصف کی جھلک دکھائی دی؟
سری لنکا کے باؤلنگ کوچ عاقب جاوید نے اولڈ ٹریفورڈ میں انگلینڈ کے خلاف پہلے ٹیسٹ کے دوسرے دن نوجوان تیز گیند باز اسیتھا فرنینڈو کی کارکردگی کو سراہا۔ اسیتھا فرنینڈو نے انگلینڈ کے کپتان اولی پوپ اور ... مزید
جمعرات 8 اگست 2024 14:13
ہندوستان عام طور پر اچھی وکٹوں پر اور چھوٹی باؤنڈریوں کیساتھ کھیلتا ہے : مہیش تھیکشانا
سپنر مہیش تھیکشنا نے انکشاف کردیا کہ ان کی ٹیم سری لنکا میں منعقدہ تین میچوں کی ون ڈے سیریز میں روہت شرما کی قیادت والی ہندوستانی ٹیم کو کس طرح شکست دینے میں کامیاب ہوئی۔ پہلا میچ برابر رہا لیکن سری ... مزید
ہفتہ 3 اگست 2024 15:12
جیتا میچ ڈرا کروا دیا، بھارتی فینز ارشدیپ سنگھ پر سیخ پَا
سری لنکا کیخلاف ون ڈے سیریز کا پہلا میچ بھارت نے ڈرامائی انداز میں آل آئوٹ ہوکر ڈرا کروا دیا۔ کولمبو میں کھیلے گئے پہلے ون ڈے میچ میں سری لنکا پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ 50 اوورز میں 8 وکٹوں کے نقصان ... مزید
جمعرات 18 جولائی 2024 11:29
سابق سری لنکن کپتان کو بیوی بچوں کے سامنے گولی مار کر قتل کردیا گیا
سری لنکا کے انڈر-19 ٹیم کے کپتان دھمیکا نروشنا کو رات گئے مبینہ طور پر گولی مار کر ہلاک کردیا گیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق واقعہ سابق کرکٹر دھمیکا نروشنا کو ان کی رہائشگاہ امبالنگوڈا میں کنڈا ماواتھا ... مزید
منگل 2 جولائی 2024 13:32
اعظم خان پی سی بی کی 2 لیگز پالیسی کی وجہ سے لنکا پریمیئر لیگ سے دستبردار
قومی کرکٹر اعظم خان لنکا پریمیئر لیگ سے دستبردار ہوگئے۔ ذرائع کے مطابق اعظم خان نے لنکا پریمیئر لیگ کی این او سی کےلیے اپلائی نہیں کیا تھا۔ ذرائع کا بتانا ہے کہ قومی کرکٹرز 2 ٹی ٹونٹی لیگز کی پالیسی ... مزید
منگل 4 جون 2024 12:58
طویل سفر اور تھکاوٹ: سری لنکن کھلاڑیوں نے ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ شیڈول کو غیر منصفانہ قرار دیدیا
ٹی ٹونٹی ورلڈکپ میں سری لنکن کھلاڑیوں نے سفر کے شیڈول اور اس سے ہونے والی تھکاوٹ پر آواز اٹھا دی۔ سری لنکا کے کپتان وانندو ہسارنگا اور مہیش تھیکشانا نے اپنی ٹیم کو درپیش مشکلات پر اظہار خیال کرتے ... مزید
منگل 4 جون 2024 00:47
ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے 9 جون ٹاکرے سے قبل پاکستان اور بھارت کیلئے خطرے کی گھنٹی بج گئی
ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے 9 جون ٹاکرے سے قبل پاکستان اور بھارت کیلئے خطرے کی گھنٹی بج گئی۔ تفصیلات کے مطابق روایتی حریفوں پاکستان اور بھارت کے درمیان 9 جون کو شیڈول ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ ٹورنامنٹ کے سب سے بڑے ... مزید
پیر 3 جون 2024 22:45
جنوبی افریقہ سخت محنت کے بعد فتح حاصل کرنے میں کامیاب
جنوبی افریقہ سخت محنت کے بعد فتح حاصل کرنے میں کامیاب، صرف 78 رنز کے دفاع میں لنکن گیند بازوں نے پروٹیز کو تگنی کا ناچ نچا دیا۔ تفصیلات کے مطابق ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے چوتھے ٹاکرے کے دوران سری لنکا 100 ... مزید
پیر 3 جون 2024 21:05
ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کا چوتھا ٹاکرا، سری لنکا 100 رنز بھی نہ بنا سکا
ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کا چوتھا ٹاکرا، سری لنکا 100 رنز بھی نہ بنا سکا، گروپ ڈی کے میچ میں جنوبی افریقی باولر نے پہلے بیٹنگ کرنے والی لنکن بیٹنگ لائن روند ڈالی۔ تفصیلات کے مطابق جنوبی افریقہ اور سری لنکا ... مزید
ہفتہ 25 مئی 2024 10:58
پونٹنگ، لینگر، فلاور کے بعد سنگاکارا کا بھی بھارتی ٹیم کی کوچنگ سے انکار
سابق ٹیسٹ کرکٹرز رکی پونٹنگ، اینڈی فلاور اور جسٹن لینگر کے بعد آئی پی ایل میں راجھستان رائلز کے ہیڈ کوچ اور سابق سری لنکن کپتان کمار سنگاکارا نے بھی بھارتی کرکٹ ٹیم کی کوچنگ سے صاف انکار کردیا۔ ... مزید
جمعہ 10 مئی 2024 12:07
سری لنکا نے ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ 2024ء کے لیے سکواڈ کا اعلان کر دیا
سری لنکا نے آئندہ ماہ ویسٹ انڈیز اور امریکہ میں ہونے والے آئی سی سی مینز ٹی 20 ورلڈ کپ 2024ء کے لیے اپنی ٹیم کا اعلان کر دیا ہے۔ کپتان کی حیثیت سے ذمہ داری کی قیادت متحرک آل راؤنڈر وینندو ہسرنگا ہیں جنہوں ... مزید
PAK vs ENG 2024
Browse Cricket
Browse Sports
Sports News In Urdu
-
ٹ*بھارتی سیاستدان کا ڈومیسٹک کرکٹ میں کوہلی کا ’کپتان‘ ہونے کا دعویٰ
-
ھ*قومی ہاکی ٹیم کے کھلاڑی غضنفر علی کے والد انتقال کر گئے‘ہاکی فیڈریشن کا اظہار افسوس
-
yانٹرنیشنل اسکواش چیمپئن شپ، احسن ایاز نے فائنل میں جگہ بنالی
-
ًبابراعظم 15 ہزار رنز بناسکتے ہیں مگر انہیں کپتانی کے چکر سے جان چھڑانا پڑے گی،یونس خان
-
چیمپئنز ون ڈے کپ کا تیسرا میچ‘خاص بات پینتھرز کے عثمان خان کی سنچری اور محمد حسنین کی 5 وکٹیں
-
ًبابر اعظم 15 ہزار ٹیسٹ رنز بناسکتے ہیں مگر انہیں کپتانی کے چکر سے جان چھڑانا پڑیگی : یونس خان