Ranjan Madugalle - Cricket Umpire (Sri Lanka )

Ranjan Madugalle is famous Cricket Umpire from Sri Lanka . Ranjan Madugalle is part of ICC elite umpires, and his decisions are popular among the Cricket world. Read full profile of Ranjan Madugalle in Urdu, including latest news about him, his matches history, photo gallery and videos.

رنجن مدوگالے ۔ کرکٹ ایمپائر (سری لنکا)

Ranjan Madugalle
ملک سری لنکا
کھیل کرکٹ
رنجن مدوگالے 1982ء میں انگلینڈ کے خلاف اپنی تاریخ کا پہلا ٹیسٹ میچ کھیلنے والی سری لنکن ٹیم کے رکن تھے اور انہوں نے اپنے ساتھی کھلاڑیوں کے برعکس گوروں کا بہادری سے سامنا کر تے ہوئے 65رنز بنائے ۔ رنجن مدوگالے ہم کنڈیشنز کے شاندار کھلاڑی تھے اور سری لنکا میں انکی اوسط 42.76اسکا منہ بولتا ثبوت ہے جبکہ دیار غیر میں انہوں نے محض 21.50کی اوسط سے سکور کیا ۔ مدوگالے کو 1993ء میں آئی سی سی نے میچ ریفری مقرر کیا اور بعد ازاں 2001ء میں وہ آ ئی سی سی کے پہلے چیف میچ ریفری بن گئے ۔

رنجن مدوگالے کی خبریں

مزید خبریں

کرکٹ, سری لنکا کے امپائرز

مزید امپائرز