Roshan Mahanama - Cricket Umpire (Sri Lanka )

Roshan Mahanama is famous Cricket Umpire from Sri Lanka . Roshan Mahanama is part of ICC elite umpires, and his decisions are popular among the Cricket world. Read full profile of Roshan Mahanama in Urdu, including latest news about him, his matches history, photo gallery and videos.

روشن ماہناما ۔ کرکٹ ایمپائر (سری لنکا)

Roshan Mahanama
ملک سری لنکا
کھیل کرکٹ
سیدھے ہاتھ کے بلے باز روشن ماہناما کا نام 1997ء میں بھارت کے خلاف کولمبو ٹیسٹ میں سنتھ جے سوریا کے ہمراہ 576کی پارٹنر شپ قائم کرنے کے لحاظ سے یاد رکھا جائے گا ۔ اس اننگز میں ماہناما نے 225رنز بنائے تھے جو انکا سب سے بڑا ٹیسٹ سکور ہے ۔ وہ 1996ء کا ورلڈ کپ جیتنے والی سری لنکن ٹیم کے بھی ایک اہم رکن تھے ۔ کرکٹ سے ریٹائر منٹ کے بعد آئی سی سی نے انکی قابلیت کو مد نظر رکھتے ہوئے مئی 2004ء میں میچ ریفری مقرر کر دیا ،وہ اب تک 56ٹیسٹ میچز، 207ون ڈے اور 31ٹی ٹونٹی میچز میں یہ ذمہ داری بطریق احسن سر انجام دے چکے ہیں ۔

روشن ماہناما کی خبریں

مزید خبریں

کرکٹ, سری لنکا کے امپائرز

مزید امپائرز