Cricket United Arab Emirates News
News about United Arab Emirates Cricket team, get full coverage of United Arab Emirates team, including match news, players news, series and league news. Complete photo gallery of players, pictures & videos of matches and schedules of leagues etc. You can also find players profiles and players news of United Arab Emirates Cricket team.
کرکٹ ، متحدہ عرب امارات کی خبریں
جمعرات 15 اگست 2024 12:17
متحدہ عرب امارات کی حکومت نے شاہد آفریدی کو بڑے اعزاز سے نواز دیا
متحدہ عرب امارات حکومت نے قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی سمیت متعدد پاکستانی شخصیات کو ’یوم آزادی ایوارڈ‘ سے نواز دیا۔ ڈیلی پاکستان گلوبل کے مطابق پاکستان کے 77ویں یوم آزادی کے موقع پر ... مزید
پیر 5 اگست 2024 11:35
قذافی سٹیڈیم کو دبئی کرکٹ سٹیڈیم کے معیار پر لانے کیلئے بڑے پیمانے پر تزئین و آرائش کا فیصلہ
لاہور کے قذافی اسٹیڈیم کو دبئی کے کرکٹ اسٹیڈیم کے معیار پر لانے کے لیے اس کی بڑے پیمانے پر تزئین و آرائش کی جائے گی۔ ذرائع کے مطابق چیئرمین پی سی بی محسن نقوی نے گزشتہ ہفتے دبئی اسٹیڈیم کا طوفانی ... مزید
منگل 23 جولائی 2024 12:54
افغانستان کرکٹ بورڈ کی پاکستان اور یو اے ای کے ساتھ یوتھ ٹرائی سیریز کی تجویز
افغانستان کرکٹ بورڈ نے انڈر 19 سیریز کےلیے پاکستان کرکٹ بورڈ سے رابطہ کرلیا۔ ترجمان اے سی بی کا کہنا ہے کہ آئی سی سی اجلاس میں افغانستان کرکٹ بورڈ حکام نے پاکستان اور متحدہ عرب امارات سے سہ فریقی ... مزید
اتوار 23 جون 2024 14:56
متحدہ عرب امارات، شدید گرمی نے ایک کرکٹر کی جان لے لی
متحدہ عرب امارات میں شدید گرمی میں کرکٹ کھیلنے والا ایک شوقیہ کرکٹر مندیپ سنگھ میچ کے بعد ہلاک ہو گیا۔ عرب ریاست میں دن بدن درجہ حرارت بڑھنے سے دن کے اوقات میں بیرونی سرگرمیاں نہ ہونے کے برابر ہیں، ... مزید
منگل 14 مئی 2024 21:34
ٹیسٹ اسٹیٹس نہ رکھنے والے ملک کے کرکٹر نے آئی سی سی پلیئرآف دی منتھ کا ایوارڈ جیت لیا
ٹیسٹ اسٹیٹس نہ رکھنے والے ملک کے کرکٹر نے آئی سی سی پلیئرآف دی منتھ کا ایوارڈ جیت لیا۔ تفصیلات کے مطابق ہر ماہ کی طرح اس ماہ بھی آئی سی سی نے پلیئر آف دی منتھ یعنی گزشتہ ماہ کے دوران سب سے بہترین کارکردگی ... مزید
اتوار 5 مئی 2024 14:57
یو اے ای پر پاکستان کو فوقیت دینے کے فیصلے پر افسوس نہیں : عثمان خان
امارات کرکٹ بورڈ کی جانب سے ردعمل کا سامنا کرنے کے باوجود عثمان خان پاکستان کی نمائندگی کرنے کے اپنے فیصلے پر قائم ہیں۔ ای سی بی نے ان کے ساتھ اپنا معاہدہ ختم کرنے کے بعد ان پر متحدہ عرب امارات کی ... مزید
منگل 23 اپریل 2024 17:04
راشد لطیف، عثمان خان کے یو اے ای چھوڑنے کے فیصلے سے ناخوش
پاکستان کے سابق کپتان راشد لطیف عثمان خان کے متحدہ عرب امارات میں کرکٹ کھیلنا چھوڑ کر پاکستان واپس آنے کے فیصلے سے متاثر نہیں ہوئے۔ عثمان خان پر حال ہی میں ایمریٹس کرکٹ بورڈ نے 5 سال کی پابندی عائد ... مزید
جمعرات 18 اپریل 2024 15:55
دبٸی میں بارشیں، مصباح الحق اور کامران اکمل ایٸرپورٹ پر پھنس گئے
دبٸی میں بارشوں کے باعث فلائٹ آپریشن متاثر ہونے کی وجہ سے سابق پاکستانی کرکٹرز بھی ایٸرپورٹ پر پھنس گئے۔ سابق ٹیسٹ کپتان مصباح الحق اور وکٹ کیپر بیٹر کامران اکمل براستہ دبٸی امریکا جا رہے تھے جہاں ... مزید
جمعہ 5 اپریل 2024 21:19
اماراتی کرکٹ بورڈ نے پاکستانی کرکٹر عثمان خان پر 5 سال کی پابندی عائد کر دی
اماراتی کرکٹ بورڈ نے پاکستانی کرکٹر عثمان خان پر 5 سال کی پابندی عائد کر دی۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان کیلئے ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ اسکواڈ کا حصہ بننے کے خواہاں بلے باز عثمان خان کو اماراتی کرکٹ بورڈ کی ... مزید
جمعرات 28 مارچ 2024 11:58
اماراتی کرکٹ بورڈ نے عثمان خان کیخلاف معاہدے کی مبینہ خلاف ورزی پر تحقیقات شروع کردیں
ایمریٹس کرکٹ بورڈ فی الحال اس بات کی تحقیقات کر رہا ہے کہ آیا عثمان خان کا پاکستان کے لیے کھیلنے کے ارادے کا اعلان متحدہ عرب امارات کے بورڈ کے ساتھ ان کے معاہدے کی خلاف ورزی کرتا ہے۔ ’کرک انفو‘ پر ... مزید
بدھ 27 مارچ 2024 11:10
عثمان خان نے ایمریٹس کرکٹ بورڈ کو معاہدہ ختم کرنے کا نوٹس بھیج دیا
پاکستان کرکٹ بورڈ نے عثمان خان کو کاکول میں فٹنس کیمپ میں شامل کر لیا ہے۔ انہوں نے پاکستان سپر لیگ میں ملتان سلطانز کے لیے غیر معمولی کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے مجموعی طور پر دو سنچریاں اور 430 ... مزید
پیر 4 مارچ 2024 17:14
پی ایس ایل کھیلنے والے ایک اور غیر ملکی کرکٹر کا اچانک بیرون ملک روانہ ہونے کا فیصلہ
پاکستانی نژاد اماراتی بلے باز عثمان خان 5 مارچ کو راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں پشاور زلمی کے خلاف ملتان سلطانز کے میچ کے لیے دستیاب نہیں ہوں گے کیونکہ وہ ذاتی وابستگی کے لیے متحدہ عرب امارات جائیں گے۔ ... مزید
PAK vs ENG 2024
Browse Cricket
Browse Sports
Sports News In Urdu
-
بھارتی اداکار جانی لیور نے عمران خان کو پسندیدہ پاکستانی کھلاڑی قرار دے دیا
-
ڈومیسٹک کرکٹ میں کوہلی کا کپتان تھا ، لالو پرساد یادو کے بیٹے کا دعویٰ
-
پی سی بی کا قومی تربیتی کیمپ میں شرکت کرنیوالی ویمن کرکٹرز کا یومیہ الاؤنس بند کرنیکا فیصلہ
-
قومی ہاکی ٹیم کے کھلاڑی غضنفر علی کے والد انتقال کر گئے
-
قومی ہاکی ٹیم کے کھلاڑی غضنفر علی کے والد انتقال کر گئے‘ہاکی فیڈریشن کا اظہار افسوس
-
ساؤتھ ایشین جونیئر ایتھلیٹکس چیمپئن شپ: پاکستان کوئی بھی میڈل نہ جیت سکا