اُردو پوائنٹ کے نئے اور بہتر پکوان سیکشن پر خوش آمدید، آپ کی آرا و تجاویز اس سیکشن کو مزید بہتر بنانے میں ہماری مددگار ہوں گی، اسکے علاوہ اگر آپ کوئی اچھی تراکیب، ٹوٹکے یا مضامین ہمیں بھجوانا چاہتے ہیں تو ضرور ارسال کیجئے، تاکہ دوسرے پڑھنے والے اُن سے مستفید ہو سکیں۔
اب پکوان سیکشن میں تلاش کرنے کی سہولت بھی موجود ہے، یعنی آپکی پسندیدہ تراکیب، مضامین اور ٹوٹکے وغیرہ با آسانی تلاش کی جا سکتی ہیں، صرف اُوپر دئے گئے خانے میں ٹائپ کیجئے، یا آن سکرین کی بورڈ سے ٹائپ کئجئے۔
ہم اس سیکشن میں ہر روز درجنوں نئی تراکیب کا اضافہ کر رہے ہیں، اور اُمید کرتے ہیں کہ یہ سیکشن آپ کی ضروریات پر پورا اُترے گا۔