پنجاب حکومت نے سرگودھا میں 250 بستروں پر مشتمل جدید ہسپتال بنانے کی منظوری دیدی

ہفتہ 27 اگست 2016 13:16

سرگودھا (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔27 اگست۔2016ء) پنجاب حکومت نے سرگودھا میں 250 بستروں پر مشتمل جدید ہسپتال بنانے کی منظوری دیدی، 250 بستروں کے علاوہ ہسپتال میں 50 بستروں پر مشتمل جدید سہولتوں سے آراستہ ایمرجنسی بھی قائم کی جائیگی ہسپتال کی تعمیر رواں سال شروع ہوجائیگی جو دسمبر 2017ءء تک مکمل ہوجائیگا محکمہ صحت کے ذرائع کے مطابق حکومت نے سرگودھا شہر کے علاوہ بھی دیگر شہروں میں ہسپتال بنانے کی منظوری دی ہے سرگودھا میں 250 بستروں پر مشتمل جدید سہولتوں سے آراستہ ہسپتال کی تعمیر کیلئے جھال چکیاں روڈ‘ اجنالہ روڈ‘ 49 ٹیل فیصل آباد روڈ کی طرف جگہ کا انتخاب کیا جائیگا جبکہ ایک تجویز یہ بھی ہے کہ ہسپتال کو سلانوالی روڈ کی طرف شہر کے قریب ترین قائم کیا جائے تاکہ لوگوں کو ہسپتال تک بآسانی رسائی ہو۔

Browse Latest Health News in Urdu

سائنسدانوں نے پاکستان میں کوویڈ-19 کے انفیکشن سے کم نقصانات ہونےکی وجوہات ظاہرکردیں

پاکستان میں پہلی بارایک جگر کی دو مریضوں میں پیوندکاری اورلبلبے کی ٹرانسپلانٹ کا کامیاب تجربہ

6 گھنٹے سے کم کی نیند ذیا بیطس کے اضافی خطرات کا سبب قرار

ہومیو پیتھک طریقہ علاج  سے ہزاروں مریض بغیر آپریشن کے شفا یاب ہو رہے ہیں ، صدرڈاکٹرخادم حسین کھیڑا

’’ پنز‘‘مفت ادویات کی فراہمی میں صوبے کے سرکاری ہسپتالوں میں پہلے نمبر پرآگیا

ہارٹ اٹیک کے مریضوں کیلئے پہلا گھنٹہ انتہائی اہم ہوتا ہے،بروقت علاج سے  زندگی بچائی جاسکتی ہیں، ایم ..

میو ہسپتال میں گردوں کی پتھریوں کیلئے جدید طریقہ علاج پی سی این ایل اپنا لیا گیا

دوگھنٹے سے زیادہ سمارٹ فون اور ڈیوائسزکا استعمال آپ کو توجہ کی کمی‘ جینیاتی عارضے اور مسلسل ذہنی خلفشار ..

سول ہسپتال میں جدید طبی سہولیات کی فراہمی کا عزم، ڈی سی جہلم نے جدید ترین آپریشن تھیٹر کا افتتاح کر دیا

پنجاب میں 24 گھنٹوں کے دوران نمونیا سے مزید 5 بچے دم توڑ گئے

پاکستان میں ایک کروڑستر لاکھ سے زائد لوگ گردوں کے امراض میں مبتلا ہیں

سرکاری ہسپتالوں میں سی ٹی سکین سروسزکی آؤٹ سورسنگ کے معاہدے پردستخط