ہدایت کار لقمان کی23 ویں برسی آج منائی جائے گی

اتوار 22 جنوری 2017 12:41

عارف والا۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 22 جنوری2017ء) پاکستان کے نامور ہدایت کا رلقمان کی23 ویں برسی آج 23جنوری بروز پیرکومنائی جائے گی وہ 1924میں دہلی میں پیداہوئے تھے انہوں نے شوکت حسین رضوی سے تدوین کاری اور ہدایتکاری کے رموز سیکھے اور فلم ہم جولی سے ہدایتکاری کاآغاز کیا ان کی مشہور فلمیں پتن ،لخت جگر، آدمی ایاز ،فرشتہ ،محل ،افسانہ ،پاکیزہ اور وفاکے نام سرفہرست میں شامل ہیں وہ 23جنوری1994 کو وفات پاگئے تھے۔

متعلقہ عنوان :

عارف والا میں شائع ہونے والی مزید خبریں