چکوال، مجرم بھائی کو فرار کرانیوالے شخص کیخلاف مقدمہ درج کر لیا گیا

ہفتہ 21 جنوری 2017 17:12

چکوال(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 21 جنوری2017ء) قصبہ بھون میں مجرم بھائی کو فرار کرانے والے شخص کیخلاف مقدمہ درج کر لیا گیا۔

(جاری ہے)

سب انسپکٹر بدر منیر نے استغاثہ دیا کہ مخبر خاص کی اطلاع پر ریڈ کیا مقدمہ نمبر256/65 بجرم 457/380ت پ تھانہ کلر کہار میں مجرم جمیل ولد ولد ضلع دار سکنہ بھون گھر موجود تھا کہ اسکے بھائی ندیم نے بلند آوازیں دیں کہ پولیس آگئی کو بھگا دیا۔ ملزم کیخلاف مقدمہ درج کر لیا گیا۔

چکوال میں شائع ہونے والی مزید خبریں