خیرپور میں انسداد پولیو مہم 27 فروری تا یکم مارچ تک جاری رہے گی

بدھ 22 فروری 2017 17:57

خیرپور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 22 فروری2017ء) ضلع خیرپور میں انسداد پولیو مہم 27 فروری تایکم مارچ تک جاری رہے گی اس سلسلے میں انسداد پولیو کمیٹی کے چیئرمین و ڈپٹی کمشنر خیرپور محمد سلیم راجپوت نے تیاری کے حوالے سے کمیٹی کا اجلاس ڈی سی آفس کے دربار ہال میں کل 23 فروری کو دوپہر 3.30 بجے طلب کرلیا ہے اجلاس میں تمام متعلقہ اداروں کے افسران اور کمیٹی کے اراکین شرکت کریں گے �

(جاری ہے)

متعلقہ عنوان :

خیرپور میں شائع ہونے والی مزید خبریں