مقر رکر دہ نر خو ںسے زائد ریٹ پر کھا د فروخت کر نے والو ں کے خلاف کریک ڈائو ن

بدھ 18 جنوری 2017 23:21

خانیوال ۔18جنوری(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 18 جنوری2017ء)حکو مت کی جانب سے مقر رکر دہ نر خو ںسے زائد ریٹ پر کھا د فروخت کر نے والو ں کے خلاف کریک ڈائو ن ، متعد د کھا د ڈیلر ز کو جرما نے کئے گئے ، کھا د ڈیلرو ں نے اپنا رویہ درست نا کیا تو انکو بھا ری جر مانو ں کے ساتھ جیل جا نا پڑے گا اسسٹنٹ ڈائریکٹر ایگری کلچر رانا مقصو د ، تفصیل کیمطابق گزشتہ رو ز اسسٹنٹ ڈائریکٹر ایگری کلچر خانیوال رانا مقصو د نے بطورِ پرائس کنٹرو ل مجسٹریٹ حکو مت کی جا نب سے مقر ر کر دہ ریٹ سے زائد ریٹ وصو ل کرنے والے کھا د ڈیلرو ں کے خلاف کریک ڈائو ن کیا ، خانیوال شہر اور گردو نوا ح میں قائم کھا د ڈیلرز کی دکا نو ں پر خصوصی انسپکشن کے دوران چک نمبر 4AHمیں محمد وسیم ولد غلا م حسین کو نقدی بھاری جر مانہ کیا اور زائد ریٹ وصو ل کرنے والے کو بطورِ پرائس کنٹرو ل مجسٹریٹ جر مانے بھی کئے اس موقع پر رانا مقصو د نے صحا فیو ں سے گفتگو کر تے ہوئے بتایا کہ حکومت کی جانب سے دی گئی سبسڈی کسا نو ں تک ہر حال میں پہنچا ئی جائے گی اگر کسی کھا د ڈیلر نے DAPفی بوری 2500اور سو نا یو ریا فی بو ری 1400سے زائد میں فرو خت کی تو انکو بھا ری جر مانو ں کے ساتھ ساتھ انکے خلاف قانونی کار وا ئی عمل میں لائی جائے گی کھا د ڈیلرو ں نے اپنے رویے در ست نہ کئے تو انکو سینٹر ل جیل جا نا پڑے گا ۔

خانیوال میں شائع ہونے والی مزید خبریں