ورلڈکپ2015ء ،بنگلہ دیش نے سکاٹ لینڈ کو 6سے شکست دیدی
جمعرات 5 مارچ 2015 10:57
نیلسن(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔5مارچ2015ء) ورلڈکپ2015ء ،بنگلہ دیش نے سکاٹ لینڈ کو 6سے شکست دیدی۔سکاٹ لینڈ نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے بنگلہ دیش کو 319رنز کا ہدف دیا تھاجس کے تعاقب میں بنگلہ دیش نے 4وکٹوں کے نقصان پر مقررہ ہدف 48.1اوور میں پورا کر لیا۔ سکاٹ لینڈ نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ اوورز میں 8وکٹوں کے نقصان پر318رنز بنائے۔سکاٹ لینڈ کے کاٹزر نے 134 گیندوں پر 17چوکوں اور چار چھکوں کی مدد سے 156رنز کی اننگز کھیل کر ٹیم کے ہدف میں اہم کردار ادا کیا۔
سکاٹ لینڈ کو پہلا نقصان اس وقت اٹھانا پڑا جب 2.2اوور میں 13 کے مجموعی سکور پر میکلوڈ 11رنز پر مرتضیٰ کی بال پر محمداللہ کے ہاتھوں کیچ آؤٹ ہوئے۔ دوسرے کھلاڑی گاڈینر تسکین کی بال پر 19رنز بنا کر آؤٹ ہو گئے تب ٹیم کا مجموعی سکور 38تھا۔(جاری ہے)
مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
متعلقہ عنوان :
New Zealand tour of Pakistan
ICC Men's T20 World Cup 2024
Browse Cricket
Browse Sports
Sports News In Urdu
-
بابر اعظم نے نیوزی لینڈ سے شکست کا ذمہ دار بیٹرز کو قرار دیدیا
-
پاکستان آئندہ سال چیمپئنز ٹرافی کے بعد نیوزی لینڈ کا دورہ کرے گا
-
انڈونیشیا کی روہمالیا نے ویمن ٹی ٹوئنٹی میں تاریخ رقم کردی
-
ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ سے قبل مڈل اوورز میں پاکستان کے سکورنگ ریٹ نے خطرے کی گھنٹی بجا دی
-
انڈین پریمیئر لیگ ،رائل چیلنجرز بنگلورو نے سن رائزرز حیدرآباد کو35رنز سے ہرادیا
-
مانچسٹر سٹی نے انگلش پریمیئر لیگ کےایک اہم میچ میں برائٹن اینڈ ہوو البیون کو یکطرفہ مقابلے کے بعد ایورٹن کو 0-4 گول سے ہرا دیا