- Home
- Sports
- News
- ورلڈکپ2015ء ، نیوزی لینڈ کو شکست، آسٹریلیا پانچویں مرتبہ کرکٹ کاعالمی چیمپیئن بن گیا
ورلڈکپ2015ء ، نیوزی لینڈ کو شکست، آسٹریلیا پانچویں مرتبہ کرکٹ کاعالمی چیمپیئن بن گیا
اتوار 29 مارچ 2015 15:16
میلبورن(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔29مارچ۔2015ء) ورلڈکپ2015ء کے فائنل میں آسٹریلیا نیوزی لینڈ کو 7وکٹوں سے شکست دے کر پانچویں مرتبہ کرکٹ کا عالمی چیمپیئن بن گیا۔ نیوزی لینڈ کے 184رنز کے ہدف کے تعاقب میں آسٹریلوی ٹیم 33.1اوورز میں 3وکٹوں کے نقصان پر 186رنز بنائے۔ آسٹریلیا کی طرف سے وارنر اور سمتھ نے 61جبکہ کلارک اور سمتھ نے112رنز کی بہترین پارٹنرشپ کھیل کر ٹیم کی جیت میں اہم کردار ادا کیا۔
آسٹریلیا کو پہلا نقصان 1.4 اوور میں ایک سکور کے مجموعی سکور پر اٹھاناپڑا جس میں فنچ بغیر کوئی رن بنائے بولٹ کی بال پر ڈھیر ہو گئے۔دوسرے آؤٹ ہونے والے کھلاڑی 45 رنز بنا کر ہینری کی بال پر ایلیٹ کے ہاتھوں کیچ آؤٹ ہوئے تب ٹیم کا مجموعی سکور 63 تھا۔ اس سے قبل نیوزی لینڈ نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 45اوور میں 183رنز بنا کر پوری ٹیم آؤٹ ہوگئی۔(جاری ہے)
مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
متعلقہ عنوان :
New Zealand tour of Pakistan
ICC Men's T20 World Cup 2024
Browse Cricket
Browse Sports
Sports News In Urdu
-
پنجاب یونیورسٹی نے آل پاکستان ایچ ای سی جوڈو مین چیمپئن شپ میں تیسری پوزیشن حاصل کر لی
-
چھٹی پنجاب (را) پاور لفٹنگ انٹر کلب ڈیڈ لفٹ،بینچ پریس چمپئن شپ کل سے شروع
-
صائم ایوب کو بطور ٹی ٹونٹی اوپنر کھلانا میری نظر میں مسئلے کا حل تھا : محمد حفیظ
-
محمد حفیظ نے غیرملکی کوچز کی تقرری پر سوال اٹھا دیئے
-
مانچسٹر سٹی نے انگلش پریمیئر لیگ کیایک اہم میچ میں برائٹن اینڈ ہوو البیون کو یکطرفہ مقابلے کے بعد ایورٹن کو 0-4 گول سے شکست دیدی
-
انڈین پریمیئر لیگ ،رائل چیلنجرز بنگلورو نے سن رائزرز حیدرآباد کو35رنز سے ہرادیا