- Home
- Sports
- News
- آل پاکستان ہاکی ٹورنامنٹ میں دوسری پوزیشن حاصل کرنے پر گرلزڈگری کالج کی ٹیم کیلئے تقریب تقسیم ..
آل پاکستان ہاکی ٹورنامنٹ میں دوسری پوزیشن حاصل کرنے پر گرلزڈگری کالج کی ٹیم کیلئے تقریب تقسیم اسناد کا انعقاد
بدھ 1 اپریل 2015 16:50
مردان( اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔یکم اپریل۔2015ء ) انصاف سپورٹس اینڈ کلچر ونگ مردان کے زیر اہتمام گورنمنٹ گرلزڈگری کالج مردان کی ہاکی ٹیم کیلئے تقریب تقسیم اسناد کا انعقاد۔تقریب میں انصاف سپورٹس اینڈ کلچر ونگ خیبر پختونخواہ کے سنےئر نائب صدر نعیمہ ناز ، انصاف سپورٹس اینڈ کلچر ونگ مردان کے صدر ندیم شاہ ایڈوکیٹ، ڈسٹرکٹ سپورٹس آفیسر ضلع مردان منور خان ، گورنمنٹ گرلز ڈگری کالج مردان کے فزیکل ایجوکیشن انچارج میڈم گلنار اور دیگر نے شرکت کی۔
تفصیلات کیمطابق گزشتہ روز ڈیڈک آفس مردان میں آل پاکستان ہاکی ٹورنامنٹ میں دوسرا پوزیشن حاصل کرنے والے ٹیم کے لئے اسناد کی تقریب منعقد ہوئی۔تقریب سے خطاب کرتے ہوئے انصاف سپورٹس اینڈ کلچر ونگ خیبر پختونخواہ کے سنےئر نائب صدر نعیمہ نازنے کہا کہ کھلاڑیوں کے حوصلہ افزائی کیلئے انصاف سپورٹس اینڈ کلچر فورم کیلئے بھر پور تعاون کرینگے۔(جاری ہے)
مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
New Zealand tour of Pakistan
ICC Men's T20 World Cup 2024
Browse Cricket
Browse Sports
Sports News In Urdu
-
این ٹی ڈی سی انٹر ڈیپارٹمنٹل ٹیپ بال کرکٹ ٹورنامنٹ اختتام پذیر ، جنرل منیجر (ایچ آر) کی ٹیم فاتح
-
پنجاب یونیورسٹی نے آل پاکستان ایچ ای سی جوڈو مین چیمپئن شپ میں تیسری پوزیشن حاصل کر لی
-
چھٹی پنجاب (را) پاور لفٹنگ انٹر کلب ڈیڈ لفٹ،بینچ پریس چمپئن شپ کل سے شروع
-
صائم ایوب کو بطور ٹی ٹونٹی اوپنر کھلانا میری نظر میں مسئلے کا حل تھا : محمد حفیظ
-
محمد حفیظ نے غیرملکی کوچز کی تقرری پر سوال اٹھا دیئے
-
مانچسٹر سٹی نے انگلش پریمیئر لیگ کیایک اہم میچ میں برائٹن اینڈ ہوو البیون کو یکطرفہ مقابلے کے بعد ایورٹن کو 0-4 گول سے شکست دیدی