ا نٹر ڈویژنل ویمن جوڈو چمپئن شپ پشاور میں شروع ہوگئی
منگل 5 مئی 2015 16:13
پشاور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 05 مئی۔2015ء) انٹر ڈویژنل ویمن جوڈو چمپئن شپ پشاور میں شروع ہوگئی ،مردان ،چمپئن شپ کا فتتاح ڈائریکٹریس سپورٹس رشیدہ غزنوی نے کیا جبکہ اس موقع پرخیبر پختونخواجو ڈوایسوسی ایشن کے صدر مسعوداحمدسمیت مختلف ڈویژن کی ٹیموں کی کھلاڑی بھی موجود تھیں ۔ڈائریکٹریٹ آف سپورٹس کے تعاون سے خیبر پختونخواجو ڈوایسوسی ایشن کی نگرامی منعقدہ ہونیوالے ان مقابلومیں خیبر پختونخواکی تمام ڈویژن کی ٹیمیں حصہ لے رہی ہیں۔
پہلے روزکے مقابلوں کے 52کے جی کے مقابلے میں مردان کی حسینہ نازنے پشاور کی تنزیلہ جبکہ سوات کی نادیہ نے ہزارہ ی منیزہ کو ہراکر فائنل میں پہنچ گئی ۔57کلوگرام ویٹ میں مردان کی محسنہ نے بنوں کی ناہیدہ ہرایا جبکہ پشاور کی مقدس نے ہزارہ کی کلثوم کو شکست دیدی۔(جاری ہے)
مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
متعلقہ عنوان :
New Zealand tour of Pakistan
ICC Men's T20 World Cup 2024
Browse Cricket
Browse Sports
Sports News In Urdu
-
انٹرنیشنل کراٹے چمپئن شاہ زیب رند کی ڈپٹی سپیکر بلوچستان اسمبلی سے ملاقات
-
پہلا ویمنز ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل، ویسٹ انڈیز نے پاکستان کو ایک رن سے ہرادیا
-
ہلال احمرپاکستان کی خدمات اور جذبہ خیر سگالی قابل ستائش ہے،مراکشی سفیر
-
وزیراعلیٰ پنجاب پنک گیمز کے کامیاب انعقاد کیلئی9 انتظامی کمیٹیاں تشکیل
-
ڈی جی سپورٹس پرویز اقبال کی زیر صدارت پہلی وزیراعلیٰ پنجاب پنک گیمز 2024کے حوالے سے اہم اجلاس
-
آئی پی ایل، پنجاب کنگز کی کولکتہ نائٹ رائیڈرز کے خلاف تاریخی فتح، 262 رنز کا بڑا ہدف 2 وکٹوں کے نقصان پر حاصل کرلیا