امریکی ٹینس سٹار سرینا ولیمز کی چیمپ پارٹی میں شرکت

جمعرات 21 مئی 2015 12:01

امریکی ٹینس سٹار سرینا ولیمز کی چیمپ پارٹی میں شرکت

موناکو (اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار21مئی۔2015ء) ڈنمارک کی کیرولین ووزنیاکی اور امریکی ٹینس پلیئر سرینا ولیمز نے فارغ وقت ملتے ہی سیر سپاٹا شروع کردیا۔د ونوں نے منگل کی رات چیمپ سیڈ پارٹی میں شرکت کی جہاں ریڈ کارپٹ پر ہالی ووڈ اداکارہ ایوا لینگوریا کے ساتھ تصاویر بھی بنوائیں ۔ وہ امریکی گلوکارہ نکول شیوہرزینگر سے بھی ملیں۔

(جاری ہے)

وقت اشاعت : 21/05/2015 - 12:01:17

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :