- Home
- Sports
- News
- پاکستان اورزمبابوے کے مابین ون ڈے میچوں میں زیادہ رنزبنانے کااعزاز پاکستان کے محمدیوسف کے پاس ..
پاکستان اورزمبابوے کے مابین ون ڈے میچوں میں زیادہ رنزبنانے کااعزاز پاکستان کے محمدیوسف کے پاس
پیر 25 مئی 2015 16:20
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 25 مئی۔2015ء) پاکستان اورزمبابوے کے مابین کھیلے گئے ون ڈے میچوں میں زیادہ سے زیادہ رنزبنانے کااعزازپاکستان کے محمدیوسف کے پاس ہے ۔انہوں نے24میچوں کی22اننگزمیں73.78کی اوسط سے1033رنزبنائے جن میں 3سنچریاں اور7نصف سنچریاں شامل ہیں انکازیادہ سے زیادہ انفرادی سکور141رنزناٹ آوٴٹ ہے۔دوسرے نمبرزمبابوے کے گرانڈڈبلیوفلاورنے30میچوں کی 28اننگزمیں34.84کی اوسط سے906رنزبنائے جن میں ایک سنچری اور6نصف سنچریاں شامل ہیں انکازیادہ سے زیادہ انفرادی سکور105*رنزہے۔
تیسرے نمبرپربھی زمبابووے کے اینڈریوفلاورزنے30میچوں کی 29اننگزمیں31.55کی اوسط سے852رنزبنائے جن میں 8نصف سنچریاں شامل ہیں انکازیادہ سے زیادہ انفرادی سکور82رنزہے۔چوتھے نمبرپرپاکستان کے انضمام الحق نے26میچوں کی 23اننگزمیں41.75کی اوسط سے835رنزبنائے جن میں ایک سنچری اور4نصف سنچریاں شامل ہیں انکازیادہ سے زیادہ انفرادی سکور116*رنزہے۔(جاری ہے)
مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
متعلقہ عنوان :
New Zealand tour of Pakistan
ICC Men's T20 World Cup 2024
Browse Cricket
Browse Sports
Sports News In Urdu
-
چھٹی پنجاب (را) پاور لفٹنگ انٹر کلب ڈیڈ لفٹ،بینچ پریس چمپئن شپ کل سے شروع
-
صائم ایوب کو بطور ٹی ٹونٹی اوپنر کھلانا میری نظر میں مسئلے کا حل تھا : محمد حفیظ
-
محمد حفیظ نے غیرملکی کوچز کی تقرری پر سوال اٹھا دیئے
-
مانچسٹر سٹی نے انگلش پریمیئر لیگ کیایک اہم میچ میں برائٹن اینڈ ہوو البیون کو یکطرفہ مقابلے کے بعد ایورٹن کو 0-4 گول سے شکست دیدی
-
انڈین پریمیئر لیگ ،رائل چیلنجرز بنگلورو نے سن رائزرز حیدرآباد کو35رنز سے ہرادیا
-
ہسپانوی ٹینس سٹار رافیل نڈال کا میڈرڈ اوپن ٹینس مینز سنگلز کا فاتحانہ آغاز