آل پاکستان انٹر بورڈز فٹ بال چمپئن شپ کا فائنل کل کھیلا جائے گا

ہفتہ 30 مئی 2015 12:26

آل پاکستان انٹر بورڈز فٹ بال چمپئن شپ کا فائنل کل کھیلا جائے گا

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 30 مئی۔2015ء) آل پاکستان انٹر بورڈز فٹ بال چیمپئن شپ کا فائنل میچ کل اتوار کو جناح سٹیڈیم ،اسلام آباد میں کھیلا جائیگا چیمپئن شپ کے آرگنائزنگ سیکرٹری محمد رمضان جمالی نے بتایا کہ چیمپئن شپ میں ملک بھر سے نو بورڈز کی ٹیمیں شرکت کر رہی ہیں جن میں پشاور، سوات اور مالاکنڈ، مردان، ساہی وال، سرگودھا اور بنوں شامل ہیں اورمیزبانی کے فرائض لاڑکانہ بورڈ انجام دے رہا ہے۔

وقت اشاعت : 30/05/2015 - 12:26:29

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :