پاکستان ٹیسٹ ٹیم کے نائب کپتان اظہر علی 5 برس کے دوران ٹیم کے سب زیادہ رنز بنانے والے بیٹسمن بن گئے

muhammad ali محمد علی ہفتہ 4 جولائی 2015 20:58

پاکستان ٹیسٹ ٹیم کے نائب کپتان اظہر علی 5 برس کے دوران ٹیم کے سب زیادہ رنز بنانے والے بیٹسمن بن گئے

لاہور(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 4 جولائی 2015 ء) پاکستان ٹیسٹ ٹیم کے نائب کپتان اظہر علی 5 برس کے دوران ٹیم کے سب زیادہ رنز بنانے والے بیٹسمن بن گئے ہیں۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق کولمبو میں پاکستان سری لنکا ٹیسٹ سیریز کے سلسلے میں کھیلے جارہے تیسرے ٹیسٹ میچ میں نصف سینچری سکور کر کے ٹیم کےنائب کپتان اظہر علی 5 برس کے دوران ٹیم کے سب زیادہ رنز بنانے والے بیٹسمن بن گئے ہیں۔ اظہر علی نے گزشتہ 5 برس کے دوران 44 میچ کھیل کر 9 سینچریوں اور 19 نصف سینچریوں کی مدد سے 45 کی اوسط سے 3383 رنز بنائے ہیں جبکہ یونس خان بھی 38 میچز میں 58 کی اوسط سے 3383 رنز بنا کر دوسرے اور ٹیم کے کپتان مصباالحق 39 میچز میں 56 کی اوسط کے ساتھ 2927 رنز بنا کر تیسے نمبر ہیں۔

وقت اشاعت : 04/07/2015 - 20:58:35

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :