سری لنکا کے خلاف ٹیسٹ سیریز میں فتح پر پی سی بی کے چیئرمین اور دیگر عہدیداران کی قومی کرکٹ ٹیم کو مبارکباد

منگل 7 جولائی 2015 20:54

لاہور ۔7 جولائی (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 07 جولائی۔2015ء) پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین شہر یار خان ،چیف آپریٹنگ آفیسر سبحان احمد ،ڈائریکٹر ڈومیسٹک کرکٹ انتخاب عالم نے پاکستان کرکٹ ٹیم کی سری لنکا کے خلاف ٹیسٹ سیریز میں فتح پر پوری ٹیم کو مبارکبا د دی ہے ۔

(جاری ہے)

انہوں نے کہاکہ سری لنکا کے خلاف فتح ٹیم ورک کا نتیجہ ہے ۔پوری ٹیم نے شاندار کھیل کا مظاہرہ کرکے سری لنکا کو اس کی سرزمین پر شکست دی ۔

وقت اشاعت : 07/07/2015 - 20:54:45

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :