پاک فوج کی کرکٹ ٹیم نے برطانوی فوج کو ہرادیا
بدھ 29 جولائی 2015 14:49
لندن(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 29 جولائی۔2015ء) پاک فوج کی کرکٹ ٹیم نے برطانوی فوج کی کرکٹ ٹیم کو میچ میں 4 وکٹ سے شکست دیدی۔ آرمی کرکٹ گراؤنڈ الدر شاٹ میں میجر طارق محمود کی قیادت میں پاک فوج کی ٹیم نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔ مقررہ 46 اوور زکے میچ میں میزبان ٹیم 40اوورز میں 161رنز بناکر آل آؤٹ ہوگئی۔ جواب میں مہما ن ٹیم نے چالیس ویں اوور میں مذکورہ ہدف حاصل کرلیا، جبکہ اس کی 4 وکٹیں بھی باقی تھیں۔
پاک فوج کے اوپنز شفیق رحمٰن نے ناقابل شکست 77رنز کی اننگز کھیلی۔ سید ابن عباس حیدر کو پاکستان آرمی اسپورٹس کنٹرول بورڈ کے سربراہ بریگیڈیئر غلام جیلانی کو پاک فوج کی ٹیم میں متعارف کرایا۔ اس موقع پر موجود ہائی کمشنر نے پاکستان اور برطانوی فوج کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان کرکٹ میچ کے اقدام کو سراہا۔(جاری ہے)
مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
New Zealand tour of Pakistan
ICC Men's T20 World Cup 2024
Browse Cricket
Browse Sports
Sports News In Urdu
-
چھٹی پنجاب (را) پاور لفٹنگ انٹر کلب ڈیڈ لفٹ،بینچ پریس چمپئن شپ کل سے شروع
-
صائم ایوب کو بطور ٹی ٹونٹی اوپنر کھلانا میری نظر میں مسئلے کا حل تھا : محمد حفیظ
-
محمد حفیظ نے غیرملکی کوچز کی تقرری پر سوال اٹھا دیئے
-
مانچسٹر سٹی نے انگلش پریمیئر لیگ کیایک اہم میچ میں برائٹن اینڈ ہوو البیون کو یکطرفہ مقابلے کے بعد ایورٹن کو 0-4 گول سے شکست دیدی
-
انڈین پریمیئر لیگ ،رائل چیلنجرز بنگلورو نے سن رائزرز حیدرآباد کو35رنز سے ہرادیا
-
ہسپانوی ٹینس سٹار رافیل نڈال کا میڈرڈ اوپن ٹینس مینز سنگلز کا فاتحانہ آغاز