پاکستان انگلش ٹیم کو چاروں شانے چت کردے گی ، راولپنڈی ایکسپریس
یو اے ای میں ہونے والی سیریز میں گرین شرٹس کی بالادستی برقرار رہے گی ، انگلش پلیئر کیلئے پاکستان کے اسپن اٹیک کا مقابلہ کرنا ہوگا جو ہماری قوت ہیں ، شعیب اختر زمبابوے ٹیم کا دورہ پاکستان انٹرنیشنل کرکٹ کی بحالی کیلئے اہم پیش رفت ہے امید ہے جلد بڑی ٹیمیں پاکستان آنا شروع ہوجائینگی ،گفتگو
پیر 31 اگست 2015 17:43
دبئی(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 31 اگست۔2015ء) قومی ٹیم کے مایہ ناز سابق فاسٹ باوٴلر شعیب اختر نے کہا ہے کہ پیشگوئی کی ہے کہ پاکستانی ٹیم متحدہ عرب امارات میں ہونے والی سیریز میں انگلش ٹیم کو چاروں شانے چت کرتے ہوئے باآسانی شکست دے گی۔دبئی میں ایک مقامی ٹورنامنٹ کی تشہیر کیلئے موجود سابق فاسٹ باوٴلر نے کہا کہ رواں سال پانچ اکتوبر سے 30 نومبر تک ہونے والی سیریز میں پاکستانی ٹیم کی بالادستی برقرار رہے گی۔
انگلینڈ کو اپنی بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کرنا ہو گا کیونکہ پاکستانی ٹیم اسپن وکٹیں بنا کر ریورس سوئنگ پر توجہ مرکوز رکھے گی، ایسے میں اسپنرز سیریز میں ایک تباہ کن قوت ثابت ہوں گے۔شعیب کا کہنا تھا کہ انگلینڈ کو پاکستان کے اسپن اٹیک کا مقابلہ کرنا ہو گا جو اس وقت ہماری قوت ہے، میں چاہتا ہوں پاکستان یہاں اسپن وکٹیں بنائے اور انگلینڈ کو چاروں شانے چت کر دے۔(جاری ہے)
مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
New Zealand tour of Pakistan
ICC Men's T20 World Cup 2024
Browse Cricket
Browse Sports
Sports News In Urdu
-
بابر اعظم نے نیوزی لینڈ سے شکست کا ذمہ دار بیٹرز کو قرار دیدیا
-
پاکستان آئندہ سال چیمپئنز ٹرافی کے بعد نیوزی لینڈ کا دورہ کرے گا
-
انڈونیشیا کی روہمالیا نے ویمن ٹی ٹوئنٹی میں تاریخ رقم کردی
-
ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ سے قبل مڈل اوورز میں پاکستان کے سکورنگ ریٹ نے خطرے کی گھنٹی بجا دی
-
انڈین پریمیئر لیگ ،رائل چیلنجرز بنگلورو نے سن رائزرز حیدرآباد کو35رنز سے ہرادیا
-
مانچسٹر سٹی نے انگلش پریمیئر لیگ کےایک اہم میچ میں برائٹن اینڈ ہوو البیون کو یکطرفہ مقابلے کے بعد ایورٹن کو 0-4 گول سے ہرا دیا