اے سی سی انڈر 19 پریمیئر لیگ، افغانستان، نیپال اور سعودی عرب نے اپنے اپنے میچ جیت لئے
پیر 31 اگست 2015 18:07
کوالالمپور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 31 اگست۔2015ء) اے سی سی انڈر 19 پریمیئر لیگ میں افغانستان نے یو اے ای، نیپال نے ملائیشیا اور سعودی عرب نے کویت کو شکست دے دی۔ تفصیلات کے مطابق یوتھ پریمیئر لیگ میں سنسنی خیز مقابلے ملائیشیا کے دارالحکومت کوالالمپور میں جاری ہیں، گزشتہ روز کھیلے گئے پہلے میچ میں افغانستان نے یو اے ای کو بآسانی 10 وکٹوں سے شکست دے دی۔
یو اے ای کی ٹیم پہلے کھیلتے ہوئے 88 رنز بناکر آؤٹ ہوگئی، ورونا پریرا 34 رنز کے ساتھ ٹاپ سکورر رہے، طارق نے 5 کھلاڑیوں کو آؤٹ کیا۔ افغان ٹیم نے مطلوبہ ہدف 12.5 اوورز میں بغیر کسی نقصان کے حاصل کر لیا۔ حضرت اﷲ اور ناصر خان نے 41 ، 41 رنز بنائے۔ طارق کو مین آف دی میچ کا ایوارڈ دیا گیا۔ دوسرے میچ میں نیپال نے میزبان ٹیم ملائیشیا کو 8 وکٹوں سے شکست دے دی۔(جاری ہے)
مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
New Zealand tour of Pakistan
ICC Men's T20 World Cup 2024
Browse Cricket
Browse Sports
Sports News In Urdu
-
پاکستان آئندہ سال چیمپئنز ٹرافی کے بعد نیوزی لینڈ کا دورہ کرے گا
-
انڈونیشیا کی روہمالیا نے ویمن ٹی ٹوئنٹی میں تاریخ رقم کردی
-
ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ سے قبل مڈل اوورز میں پاکستان کے سکورنگ ریٹ نے خطرے کی گھنٹی بجا دی
-
انڈین پریمیئر لیگ ،رائل چیلنجرز بنگلورو نے سن رائزرز حیدرآباد کو35رنز سے ہرادیا
-
مانچسٹر سٹی نے انگلش پریمیئر لیگ کےایک اہم میچ میں برائٹن اینڈ ہوو البیون کو یکطرفہ مقابلے کے بعد ایورٹن کو 0-4 گول سے ہرا دیا
-
پاکستان اور نیوزی لینڈ کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان پانچواں اور آخری ٹی20 میچ ہفتہ کو قذافی سٹیڈیم لاہورمیں کھیلا جائے گا