عامریامین نے ٹی ٹونٹی میں پہلے میچ کی پہلی بال پروکٹ لینے کاریکارڈاپنے نام کرلیا

پیر 30 نومبر 2015 23:15

عامریامین نے ٹی ٹونٹی میں پہلے میچ کی پہلی بال پروکٹ لینے کاریکارڈاپنے نام کرلیا

شارجہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔30 نومبر۔2015ء) پاکستان کے باولرعامریامین نے ٹی ٹونٹی میں پہلے میچ کی پہلی بال پروکٹ لینے کاریکارڈاپنے نام کرلیا۔

(جاری ہے)

عامریامین نے شارجہ میں پاکستانی ٹیم کی جانب سے ڈیبیوکیااورمیچ کی پہلی ہی گیند پرجیسن رائے کی وکٹ لے لی عامریامین ٹی ٹونٹی ڈیبیومیں پہلی گیند پروکٹ لینے والے پہلے کھلاڑی ہیں

وقت اشاعت : 30/11/2015 - 23:15:45

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :