- Home
- Sports
- News
- نویں نیشنل ٹین پین باؤلنگ چیمپئن شپ ماسٹر ڈبلز کا ٹائٹل اسلام آباد کے ظفر اقبال اور عاشق علی ..
نویں نیشنل ٹین پین باؤلنگ چیمپئن شپ ماسٹر ڈبلز کا ٹائٹل اسلام آباد کے ظفر اقبال اور عاشق علی اور سنگلز ایونٹ احمر عباس نے اپنے نام کر دیا
پیر 1 فروری 2016 16:03
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔یکم فروری۔2016ء) نویں نیشنل ٹین پین باؤلنگ چیمپئن شپ لیژر سٹی باؤلنگ کلب صفہ گولڈ مال اسلام آباد میں بڑے زور و شور سے جاری ہے ۔چیمپئن شپ کے چھوتے روزماسڑ کیٹیگری میں ڈبلز کے مقابلے ہوئے۔جس کے پہلے راونڈ میں ہر ڈبلزٹیم نے تین تین گیمے کھلیں جس میں سے ٹاپ چار ٹیموں نے اگلے راونڈ کے لئے کوالیفائی کر لیا۔
ڈبلز کے فائنل میں ہر ڈبلز ٹیم نے دو،دو گیمے کھیلی جس میں اسلام آباد کے ظفر اقبال اور عاشق علی نے بہترین کھیل پیش کر کے ٹوٹل 711 سکور کے مجموعی 179 اوسط کے ساتھ پہلی پوزیشن حاصل کرکے ٹائٹل دوبارہ اپنے نام کر دیاجبکہ اسلام آبا د سے ثاقب شہزاد اور علی شاہ نے مجموعی 174اوسط کے ساتھ دوسری پوزیشن پر رہے اور کراچی سے علیم آغا اور دانیال شاہ نے مجموعی 172 اوسط کے ساتھ تیسری پوزیشن حاصل کرنے میں کامیاب رہے۔(جاری ہے)
مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
متعلقہ عنوان :
New Zealand tour of Pakistan
ICC Men's T20 World Cup 2024
Browse Cricket
Browse Sports
Sports News In Urdu
-
ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ سے قبل مڈل اوورز میں پاکستان کے سکورنگ ریٹ نے خطرے کی گھنٹی بجا دی
-
انڈین پریمیئر لیگ ،رائل چیلنجرز بنگلورو نے سن رائزرز حیدرآباد کو35رنز سے ہرادیا
-
مانچسٹر سٹی نے انگلش پریمیئر لیگ کےایک اہم میچ میں برائٹن اینڈ ہوو البیون کو یکطرفہ مقابلے کے بعد ایورٹن کو 0-4 گول سے ہرا دیا
-
پاکستان اور نیوزی لینڈ کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان پانچواں اور آخری ٹی20 میچ ہفتہ کو قذافی سٹیڈیم لاہورمیں کھیلا جائے گا
-
نیوزی لینڈ نے پاکستان کو چوتھے ٹی ٹونٹی میں سنسنی خیز مقابلے کے بعد 4 رنز سے شکست دیدی
-
پاکستان نیوزی لینڈ کی کمزور ٹیم کیخلاف بھی سیریز نہ جیت سکا