پاکستان سپر لیگ،اسلام آباد یونائیٹڈ نے لاہور قلندرز کو 8وکٹو ں سے روند ڈالا
جمعرات 11 فروری 2016 00:24
دبئی(اردو پوا ئنٹ تازہ ترین اخبار10فروری- 2016ء) پاکستان سپر لیگ کے 9ویں میچ میں اسلام آباد یونائیٹڈ نے لاہور قلندرز کو8 وکٹوں سے ہرا دیا ۔ شارجہ میچ جاری میں لاہور قلندرز نے بیٹنگ کی دعوت ملنے پر پہلے بلے بازی شروع کی تو محمد سمیع نے ڈیلپورٹ کو تین رنز پر بولڈ کردیا ۔ اظہر علی 18گیندوں پر 27رنز بنا کر پویلین لوٹے جبکہ نوید یاسین25 اور عمر اکمل 23رنز بنا کر آؤٹ ہوئے ۔
وکٹ کیپر محمد رضوا ن نے ڈووین براوو کیساتھ ملکر چوتھی وکٹ کے لیے 60رنز جوڑے ، براوو 26رنز بنا کررن آؤ ٹ ہوئے جبکہ کیون کوپر بھی بغیر رن بنائے پوویلین لوٹے۔محمد رضوان نے 27گیندوں پر اپنی نصف سنچری مکمل کی اور لاہور قلندرز نے مقررہ بیس اوورز میں چھ وکٹوں کے نقصان پر 166رنز سکور کیے ۔اسلام آباد کی جانب سے سمیع نے 2جبکہ رومان ، اجمل اور عمران نے 1،1کھلاڑی آؤٹ کیا۔(جاری ہے)
مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
متعلقہ عنوان :
Pakistan tour of Ireland 2024
Pakistan tour of England 2024
ICC Men's T20 World Cup 2024
Browse Cricket
Browse Sports
Sports News In Urdu
-
عالمی شہرت یافتہ باکسر عامر خان کو پاک فوج نے ایک دن کے لئے اعزازی کیپٹن کے رینکس لگا ئے
-
سنٹرل ایشین والی بال لیگ 11 مئی سے شروع ہونگے
-
کھیل کے میدان میں کھلاڑیوں کی حوصلہ افزائی بہت ضروری ہے، شاہد اسلام
-
رائے انتخاب علی کی ماشا یونائیٹڈ فٹ بال کے کھلاڑیوں کو نیشنل چیلنج کپ فٹ بال ٹورنامنٹ میں پاکستان نیوی کے خلاف کامیابی پر مبارکباد
-
ملکی تاریخ میں پہلی بار آسٹریلین والی بال ٹیم پاکستان کا دورہ کرے گی
-
فیملی کے ساتھ باہر جاؤں اور جب کوئی ’چاچو‘ کہے تو عجیب لگتا ہے، افتخاراحمد