چین کے ٹیبل ٹینس کے ممتاز کھلاڑی 2016کے ایشین کپ کے کوآرٹر فائنل میں پہنچ گئے
جمعہ 29 اپریل 2016 18:42
دبئی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔29 اپریل۔2016ء ) چین کے ٹیبل ٹینس کے مرد کھلاڑی ژوژن اور ژانگ جیکی اپنی خواتین ہم وطن کھلاڑیوں لایو شائیون اور لائیژاؤ ژیا کے ہمراہ 216کے نخیل ایشین کپ میں گزشتہ روز اپنے کوالیفائنگ میچ جیت لئے۔ژوژن جو کہ بین الاقوامی ٹیبل ٹینس فیڈریشن (آئی ٹی ٹی ایف) میں عالمی نمبر3ہیں ۔ جنوبی کوریا کے جنگ ژونگ سک کو 4سیٹو ں میں ہرا کر فتح یاب رہا ۔
تین مرتبہ کے ایشیائی کپ طلائی تمفغہ یافتہ ژو کا مقابلہ اب ناک آؤٹ میں لانگ سک کیہم وطن لیس سانگ سو کے ساتھ ہوگا۔ژو اکتوبر میں سارک بروکن جرمنی میں منعقد ہونے والے لائیبحر216ورلڈ کپ میں براہ راست کوآلیفکیشن کے لئے چوتھے اعزاز پر نظریں جمائے ہوئے ہے ۔ژانگ جیکی جس نے ٹورنامنٹ سے قبل چینی خبررساں ایجنسی شنہوا کو بتایا کہ یہ ایشیائی کپ 5اگست سے 21اگست سے ریوڈیجنڈرو میں 2016کی گرماہی اولمپک سے 100روز قبل اہم ٹیسٹ ہے ۔(جاری ہے)
مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
New Zealand tour of Pakistan
ICC Men's T20 World Cup 2024
Browse Cricket
Browse Sports
Sports News In Urdu
-
آل پاکستان انٹریونیورسٹی میل و فی میل ویٹ لفٹنگ چیمپئن شپ کا آغاز
-
انگلش پریمیئر لیگ کے دلچسپ مقابلے جاری،(کل) مزید 6میچوں کا فیصلہ ہوگا
-
ہسپانوی ٹینس سٹار رافیل نڈال کا میڈرڈ اوپن ٹینس مینز سنگلز کا فاتحانہ آغاز
-
بھارتی ٹیم کے ہیڈکوچ کی ووٹ کاسٹ کرنے کی ویڈیو وائرل
-
ایوریج ٹیم کیخلاف شکست؛ بلاوجہ کی تبدیلیاں ’’نام نہاد تجربہ‘‘قرار
-
11ویں حب ریلی کیلئے تیاریاں حتمی مراحل میں داخل، دلچسپ و مشکل ٹریک تیار