گراہم اونیئنز کے ٹویٹ نے پاکستانی کرکٹ شائقین کے تن بدن میں آگ لگا دی

muhammad ali محمد علی پیر 25 جولائی 2016 22:51

گراہم اونیئنز کے ٹویٹ نے پاکستانی کرکٹ شائقین کے تن بدن میں آگ لگا دی

مانچسٹر(اردوپوائنٹ تازہ ترین اخبار25جولائی ۔2016ء ) سابق برطانوی فاسٹ باؤلر گراہم اونیئنز کے ٹویٹ نے پاکستانی کرکٹ شائقین کے تن بدن میں آگ لگا دی ۔

(جاری ہے)

32سالہ اونیئنز نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنے پیغام میں انگلینڈ کی پاکستان کیخلاف دوسرے ٹیسٹ میں کامیابی پر خوشی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ ایسی شاندار کامیابی پر انگلش ٹیم مبارکباد کی مستحق ہے،اپنے ٹویٹ کے آخرمیں انہوں نے پاکستانی ٹیم پر طنز کرتے ہوئے برطانوی ٹیم کو پیغام دیا کہ مہمان ٹیم کے لیے پش اپس نکالو۔

وقت اشاعت : 25/07/2016 - 22:51:47

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :