ہا کی سٹیڈیم فیصل آباد میں انٹر نیشنل معیار کی بلیو آسٹر ٹرف بچھا ئی جا ئے گی

جمعرات 18 اگست 2016 15:18

ہا کی سٹیڈیم فیصل آباد میں انٹر نیشنل معیار کی بلیو آسٹر ٹرف بچھا ئی جا ئے گی

فیصل آباد ( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔18 اگست ۔2016ء) ہا کی سٹیڈیم فیصل آباد میں انٹر نیشنل معیار کی بلیو آسٹر ٹرف بچھا ئی جا ئے گی تفصیلات کے مطا بق 2003 میں ہا کی سٹیڈیم میں سبز آسٹرو ٹرف بچھا ئی گئی تھی جو 2013میں اپنی معیاد ختم کر چکی بد قسمتی سے اس پر کو ئی بھی انٹر نیشنل ہا کی میچ نہیں کھیلا گیا ہا کی بہتری کے لیے اب ہا کی سٹیڈیم فیصل آباد کو انٹر نیشنل معیار کے مطا بق اپ گر یڈ کیا جا رہا ہے ڈویژنل سپورٹس کمیٹی نے اس گراؤنڈ پر بلیو آسڑع ٹرف بچھا نے اور ہیڈ لا ئٹس لگا نے کے لیے 5کروڑ روپے مختص کر دیے ہیں تا کہ فیصل آباد جس کو ہا کہ نرسری سمجھا جا تا ہے ایک مرتبہ پھر یہاں سے انٹر نیشنل ہا کی کے کھیلا ڑی پیدا کیے جا سکیں ۔

وقت اشاعت : 18/08/2016 - 15:18:37

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :