سمجھ نہیں آتا مصباح ون ڈے اور ٹی‌ ٹوئنٹی ٹیم کے کپتان کیوں نہیں ہیں: عمران خان

muhammad ali محمد علی ہفتہ 27 اگست 2016 19:53

سمجھ نہیں آتا مصباح ون ڈے اور ٹی‌ ٹوئنٹی ٹیم کے کپتان کیوں نہیں ہیں: عمران خان

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔27اگست۔2016ء) عمران خان کا کہنا ہے کہ سمجھ نہیں آتا مصباح ون ڈے اور ٹی‌ ٹوئنٹی ٹیم کے کپتان کیوں نہیں ہیں۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق تحریک انصاف کے سربراہ اور سابق کپتان عمران خان کی جانب سے کہا گیا ہے کہ انہیں سمجھ نہیں آتا کہ آخر کیوں مصباح ون ڈے اور ٹی‌ ٹوئنٹی ٹیم کے کپتان نہیں ہیں۔ مصباح الحق ایک بہترین کپتان اور کھلاڑی ہیں۔ ایک بہترین ٹیسٹ کرکٹر اور کپتان ون ڈے اور ٹی ٹوئنٹی کیلئے بھی بہترین آپشن ہے۔ انگلینڈ میں ٹیسٹ سیریز میں پاکستان کی شاندار کارگردگی کا کریڈٹ مصباح الحق کو جاتا ہے۔

وقت اشاعت : 27/08/2016 - 19:53:07

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :