- Home
- Sports
- News
- پی سی بی نے کھلاڑیوں کے معاوضوں پر ابتدائی مشاورت مکمل کر لی ،باضابطہ اعلان اکتوبر میں ہوگا
پی سی بی نے کھلاڑیوں کے معاوضوں پر ابتدائی مشاورت مکمل کر لی ،باضابطہ اعلان اکتوبر میں ہوگا
منگل 27 ستمبر 2016 15:23
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔27 ستمبر۔2016ء) پاکستان کر کٹ بورڈ(پی سی بی )نے کھلاڑیوں کے معاوضوں پر ابتدائی مشاورت مکمل کر لی ہے،ٹی ٹوئنٹی کپتان سرفراز احمد کو بی سے اے کیٹیگری میں آل رانڈر عماد وسیم بھی ایک درجہ ترقی کے ساتھ بی کیٹیگری میں جگہ پائیں گے، محمد عامر، سہیل خان ، حسن علی، محمد نواز، شرجیل خان اور خالد لطیف بھی نئے کنٹریکٹ میں جگہ حاصل کریں گے، آل راؤنڈر شاہد آفریدی اور آف اسپنر سعید اجمل کوسینٹرل کنٹریکٹ سے خارج کر نے کا فیصلہ کر لیا گیا۔
تفصیلات کے مطابق کھلاڑیوں کے ساتھ نئے معاہدے کرنے کیلیے پی سی بی کی سینٹرل کنٹریکٹ کمیٹی کا اجلاس گذشتہ روز ہوا جس میں پلیئرز کی فہرست اور معاوضوں کے حوالے سے ابتدائی مشاورت کی گئی، ذرائع کے مطابق بورڈ کی جانب سے نیا سینٹرل کنٹریکٹ فٹنس مسائل سے دوچار اور کیریئر کے اختتام پر موجودکرکٹرز کے لیے بری خبر لا رہا ہے، ابتدائی فہرست میں شاہدآفریدی اور سعید اجمل کا نام شامل نہیں کیا گیا،دونوں قومی ٹیم سے باہر اور واپسی کا امکان معدوم ہے۔(جاری ہے)
مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
متعلقہ عنوان :
New Zealand tour of Pakistan
ICC Men's T20 World Cup 2024
Browse Cricket
Browse Sports
Sports News In Urdu
-
ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ سے قبل مڈل اوورز میں پاکستان کے سکورنگ ریٹ نے خطرے کی گھنٹی بجا دی
-
انڈین پریمیئر لیگ ،رائل چیلنجرز بنگلورو نے سن رائزرز حیدرآباد کو35رنز سے ہرادیا
-
مانچسٹر سٹی نے انگلش پریمیئر لیگ کےایک اہم میچ میں برائٹن اینڈ ہوو البیون کو یکطرفہ مقابلے کے بعد ایورٹن کو 0-4 گول سے ہرا دیا
-
پاکستان اور نیوزی لینڈ کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان پانچواں اور آخری ٹی20 میچ ہفتہ کو قذافی سٹیڈیم لاہورمیں کھیلا جائے گا
-
نیوزی لینڈ نے پاکستان کو چوتھے ٹی ٹونٹی میں سنسنی خیز مقابلے کے بعد 4 رنز سے شکست دیدی
-
پاکستان نیوزی لینڈ کی کمزور ٹیم کیخلاف بھی سیریز نہ جیت سکا