اب تک کھیلے گئے ون ڈے میچوں میں ویسٹ انڈیز کا پاکستان کے خلاف پلڑا بھاری رہا

ہفتہ 1 اکتوبر 2016 14:40

اب تک کھیلے گئے ون ڈے میچوں میں ویسٹ انڈیز کا پاکستان کے خلاف پلڑا بھاری رہا

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔۔یکم اکتوبر۔2016ء) پاکستان اورویسٹ انڈیزکی ٹیموں کے مابین 1975ء سے30ستمبر2016 تک128ون ڈے انٹرنیشنل میچ کھیلے گئے جن میں سے56میچ پاکستان نے جیتے،69میچ ویسٹ انڈیزنے جیتے اور3میچ برابررہے۔

(جاری ہے)

پاکستان کی کامیابی کاتناسب44.92فیصداورویسٹ انڈیزکی کامیابی کا تناسب 55.07 فیصد ہے۔پاکستان اورویسٹ انڈیزکی ٹیموں کے مابین کھیلے گئے آخری چار ون ڈے میچوں میں سے3میچ پاکستان نے اورایک میچ ویسٹ انڈیزنے جیتا۔

وقت اشاعت : 01/10/2016 - 14:40:33

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :