قائداعظم ٹرافی میں کے آرایل کے محمدعباس نے سب زیادہ وکٹیں حاصل کیں

بدھ 7 دسمبر 2016 13:50

قائداعظم ٹرافی میں کے آرایل کے محمدعباس نے سب زیادہ وکٹیں حاصل کیں

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 07 دسمبر2016ء) قائداعظم ٹرافی میں کے آرایل کے محمدعباس نے سب زیادہ وکٹیں حاصل کیں۔انہوں نی10میچوں میں355.1اووروں میں 905 رنز دے کر12.74کی اوسط سی71وکٹیں لیں۔

(جاری ہے)

دوسرے نمبرپرکراچی وائٹس کے تابش خان نی9میچوںم0یں315.3اووروں میں840رنزدے کر13.54کی اوسط سی62وکٹیں لیں۔تیسرے نمبرپرنیشنل بنک کے آصف جبارنی10میچوں میں360.2اووروں میں1140رنزدے کر22.80کی اوسط سی50وکٹیں لیں۔

وقت اشاعت : 07/12/2016 - 13:50:14

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :