Awaz E Nafs By Qalab Hussain Warraich

Read Book Awaz E Nafs By Qalab Hussain Warraich in Urdu. This is Literature Book, and available to read online for free. Download in PDF or read online in multiple episodes. Also Read dozens of other online by famous writers.

آوازِ نفس - قلب حسین وڑائچ

قلب حسین وڑائچ خود اس کتاب کے بارے میں لکھتے ہیں کہ میں نے زندگی کے سفر میں سوچ اور خیال کے تسلسل میں جو کچھ دیکھا ‘ سنا اور محسوس کیا اْس میں سے بہترین فکر کو بہترین الفاظ کا پیراہن دے کر پہلے خود قریب اور پھر دور سے دیکھا جو اور جیسے مجھے پسند آیا اْسی انداز میں اوراق پر منتقل کر دیا ہے۔ قاری بوقت مطالعہ آواز نفس کو اِس طرح محسوس کرے گا جیسے یہ ساری واردات قلبی اْس کی اپنی ہے۔ فالتو ‘ زائد اور فضول الفاظ کے استعمال سے اجتناب کیا گیا ہے الفاظ جیسے میرے قلم سے نکلے ہیں اِسی طرح قاری کے دل پر اتریں گے انسان اپنے روزمرہ پر غور کرنے پر مجبور ہو گا۔ وہ یہ ضرور سوچے گا کہ اْس کے نفس کی آواز کیا ہے۔دراصل یہ آپ ہی کی باتیں ہیں جن کو میں آوازِ نفس کہتا ہوں زندگی میں اِن باتوں کو محسوس کرنا ‘ خیال رکھنا اور عمل کرنا انسان کو انسانیت کے قریب کرتا ہے اور اْس کا باطن روشن ہو جاتا ہے وہ زندگی کو موت کی نظر سے دیکھتا ہے اْس کی روح راحت محسوس کرتی ہے اْس کا جسم سکون پا جاتا ہے وہ اِس پر یقین کر لیتا ہے کہ رزق اور عزت وہی ملے گی جو اْس کے حصے کی ہے اور جو خدا کی رضا ہے اْس سے وہ باہر نہیں نکل سکتا۔

Chapters / Baab of Awaz E Nafs