
Khan Abdul Ghaffar Khan - Urdu News
خان عبدالغفار خان ۔ متعلقہ خبریں

خان عبدالغفار خان پختونوں کے سیاسی راہنما کے طور پر مشہور شخصیت ہیں، جنھوں نے برطانوی دور میں عدم تشدد کے فلسفے کا پرچار کیا۔ خان عبدالغفار خان زندگی بھر عدم تشدد کے حامی رہے اور مہاتما گاندھی کے بڑے مداحوں میں سے ایک تھے۔ آپ کے مداحوں میں آپ کو باچا خان اور سرحدی گاندھی کے طور پر پکارا جاتا ہے۔ آپ پہلے اپنے خاندان کے افراد کے دباؤ پر برطانوی فوج میں شامل ہوئے، لیکن ایک برطانوی افسر کے ناروا رویے اور نسل پرستی کی وجہ سے فوج کی نوکری چھوڑ دی۔ بعد میں انگلستان میں تعلیم حاصل کرنے کا ارادہ اپنی والدہ کے کہنے پر موخر کیا۔ برطانوی راج کے خلاف کئی بار جب تحاریک کو ناکامی کا سامنا کرنا پڑا تو خان عبدالغفار خان نے عمرانی تحریک چلانے اور پختون قبائل میں اصلاحات کو اپنا مقصد حیات بنا لیا۔ اس سوچ نے انھیں جنوبی ایشیاء کی ایک نہایت قابل ذکر تحریک خدائی خدمتگار تحریک شروع کرنے پر مجبور کیا۔ اس تحریک کی کامیابی نے انھیں اور ان کے ساتھیوں کو کئی بار تشدد کا نشانہ بنایا گیا اور پابند سلاسل کیا گیا۔ 1920ء کے اواخر میں بدترین ہوتے حالات میں انھوں نے مہاتما گاندھی اور انڈین نیشنل کانگریس کے ساتھ الحاق کر دیا، جو اس وقت عدم تشدد کی سب سے بڑی حامی جماعت تصور کی جاتی تھی۔ یہ الحاق 1947ء میں آزادی تک قائم رہا۔ جنوبی ایشیاء کی آزادی کے بعد خان عبدالغفار خان کو امن کے نوبل انعام کے لیے بھی نامزد کیا گیا۔ 1960ء اور 1970ء کا درمیانی عرصہ خان عبدالغفار خان نے جیلوں اور جلاوطنی میں گزارا۔ 1987ء میں آپ پہلے شخص تھے جن کو بھارتی شہری نہ ہونے کے باوجود “بھارت رتنا ایوارڈ“ سے نوازا گیا جو سب سے عظیم بھارتی سول ایوارڈ ہے۔ 1988ء میں آپ کا انتقال ہوا، اور آپ کو وصیت کے مطابق جلال آباد افغانستان میں دفن کیا گیا۔ افغانستان میں اس وقت گھمسان کی جنگ جاری تھی لیکن آپ کی تدفین کے موقع پر دونوں اطراف سے جنگ بندی کا فیصلہ آپ کی شخصیت کے علاقائی اثر رسوخ کو ظاہر کرتی ہے۔
-
سالار خان عبدالغفار خان کی وفات سے ہونیوالی خلا مدتوں تک پر نہیں ہو سکتا، مولانا عبدالقادر لونی
ٹ*سالار خان عبدالغفار خان کے عظیم جدوجہد اور خدمات ناقابل فراموش ہیں & استقلال و استقامت کا روشن باب تھا سیاست و ختم نبوت کے مرد میدان آخری سانس تک مصروف کار رہے
ہفتہ 12 اپریل 2025 - -
سینیٹرعرفان صدیقی کا سیاستدانوں کی گرفتاریوں اور جیل میں سلوک پر اظہارتشویش
اپوزیشن کے سینیٹرز کے پروڈکشن آرڈرز کے معاملے کو استحقاق کمیٹی کے سپرد کرنے کے فیصلے کی بھی حمایت کسی قیدی پر تشدد نہیں ہورہا، جیل میں مشکلات ہوتی ہیں لیکن پی ٹی آئی ... مزید
ہفتہ 8 مارچ 2025 - -
سینیٹرعرفان صدیقی کا سیاستدانوں کی گرفتاریوں اور جیل میں سلوک پر اظہارتشویش
ہفتہ 8 مارچ 2025 - -
عوامی نیشنل پارٹی ضلع صوابی کاضلع کرم میں واقعات ، صوبے میں بدامنی کیخلاف جہانگیرہ روڈ پر احتجاجی مظاہرہ
پیر 25 نومبر 2024 - -
رہنما مسلم کانفرنس سردار تیمور عباسی آہوں سسکیوں کے ساتھ غازی آباد میںسپرد خاک
جمعہ 22 نومبر 2024 -
-
علی گڑھ مسلم یونیورسٹی کی اقلیتی حیثیت کا مشروط عدالتی فیصلہ
ڈی ڈبلیو جمعہ 8 نومبر 2024 -
-
سکھر کے مرحوم و شہید صحافیوں کی خدمات کے اعتراف میں تقریب ، اہل خانہ میں ایوارڈ تقسیم
منگل 5 نومبر 2024 - -
&سانحہ بانڑہ کی قربانیوں ہی کی وجہ سے ملک میں جمہوریت اور پارلیمانی نظام جاری ہے،میاں افتخار
منگل 13 اگست 2024 - -
۳بابڑہ قتل عام کی 76ویں برسی پر عوامی نیشنل پارٹی کی مرکزی جوائنٹ سیکرٹری شاہینہ کاکڑ کا شہدا کو خراج عقیدت
منگل 13 اگست 2024 - -
سکھر ہائی کورٹ نے امن و امان کی صورتحال پر دائر درخواست 28 مارچ کو سماعت کیلئے مقرر کر دی
پیر 25 مارچ 2024 - -
کسی بھی ملک کی ترقی وخوشحالی کا راز تعلیم ہی سے ممکن ہے، جن ممالک نے ترقی کی منازل تہہ کی ہیں انہوں نے تعلیم پر خصوصی توجہ دی ہے،ڈویژنل ڈائریکٹر سکولز پونچھ
منگل 5 مارچ 2024 -
-
اہم ترین پاکستانی سیاستدانوں کا 'انڈیا کنکشن‘
ڈی ڈبلیو جمعہ 16 فروری 2024 -
-
q پاکستان ہمارا ملک ہے اور ہم اسے توڑنا نہیں چلانا چاہتے ہیں اور اس کیلئے شرط یہ ہوگی کہ اس ملک کااپنا آئین ہے جس نے ہم سب کو یکجا کر رکھا ہے ا س پر مکمل عملدرآمد ہو،محمود خان اچکزئی
پیر 29 جنوری 2024 - -
آج کل ہر کوئی سیاسی دکانداری چمکانے میں لگا ہوا ،مگر سیاسی نظریہ کسی کے پاس نہیں،میاں افتخار حسین
پارٹی میں شمولیت اختیار کرنیوالوںکو خوش آمدید کہتاہوں، میری پانچ سالہ وزارت اور30 سال اقتدار کے مزلے لوٹنے والوںکی کارکردگی عوام کے سامنے ہے،موقع ملا تو عوام کے حقوق ... مزید
منگل 23 جنوری 2024 - -
بھارتی کانگریس کا باچا خان کوان کی برسی پر خراج تحسین
ہم آزادی کے جنگجو بھارت رتن ایوارڈ یافتہ باچاخان کو خراج عقیدت پیش کرتے ہیں،بیان
اتوار 21 جنوری 2024 - -
سکھر ہائی کورٹ ، کچے میں آپریشن کے لئے نوٹسز جاری
منگل 12 ستمبر 2023 - -
ح*’’ پاکستان تھیٹر فیسٹیول ‘‘ پشتو تھیٹر نظر انداز کرنا افسوسناک قرار
ض*دانشوروں و فنکاروں کا ذمہ داروں سے زیادتی اور تعصب کا نوٹس لینے کا مطالبہ
منگل 5 ستمبر 2023 - -
’’ پاکستان تھیٹر فیسٹیول ‘‘ پشتو تھیٹر نظر انداز کرنا افسوسناک قرار
دانشوروں و فنکاروں کا ذمہ داروں سے زیادتی اور تعصب کا نوٹس لینے کا مطالبہ
منگل 5 ستمبر 2023 - -
جان محمد مہر کے قاتلوں ،کچے میں موجود ڈاکوؤں کے خلاف رینجرز اور فوج کی نگرانی میں آپریشن کیلئے سندہ ہائی کورٹ سکھر بینچ میں درخواست دائر
ہفتہ 2 ستمبر 2023 - -
تحریک آزادی کشمیر میں شہداء کی قربانیاں قابل تحسین ہیں،سردار عتیق
منگل 22 اگست 2023 -
Latest News about Khan Abdul Ghaffar Khan in Urdu - Live updates including today breaking news, latest news, new photos, videos, articles and columns written about Khan Abdul Ghaffar Khan. Watch videos in Youtube and dailymotion format, share the news via Facebook, Twitter, Whatsapp etc. Full coverage in Urdu to give you a brief idea of the story, only on UrduPoint
خان عبدالغفار خان کی تازہ ترین خبریں، تصاویر، مضامین اور متعلقہ کالم پڑھئیے۔ خان عبدالغفار خان کی نئی ویڈیوز دیکھئے۔ خبریں شیئر کیجئے فیس بک، ٹوئیٹر، وٹس ایپ وغیرہ پر۔ جانئیے خبر کا مکمل رُخ صرف اردو پوائنٹ پر
خان عبدالغفار خان سے متعلقہ کالم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.