
Urdu Articles, Features and Interviews (page 17)
مضامین و انٹرویوز
-
بڑھاپا خوبصورت ہے
جیسے جیسے انسان کی عمر پکی ہوتی جاتی ہے انسان کے اعضاء کچے ہو جاتے ہیں۔ جیسے جیسے عمر بڑھتی ہے انسان امیر تر ہوتا چلا جاتا ہے۔ ”چاندی“ بالوں میں، ”سونا“ دانتوں میں، ”موتی“ آنکھوں میں، ”شکر“ خون میں اور نایاب ”پتھر“پِتے اور گردوں میں پائے جاتے ہیں
بدھ 6 مئی 2020 - سماجی مضامین میں شائع کیا گیا
-
خواجہ سرا ”انسانیت اب بھی زندہ ہے“
ان کے والدین تو بچپن سے ہی ان کے ناکردہ گناہوں کی پاداش میں ان کو گھر سے بے دخل کرکے در در کی ٹھوکریں کھانے کے لیے تنہا چھوڑ دیتے ہیں۔پھر بھلا یہ قسمت کے مارے کس طرح ہماری نارمل اولاد کے ساتھ ایک درس گاہ میں بیٹھ کر تعلیم حاصل کرسکتے ہیں
منگل 5 مئی 2020 - سماجی مضامین میں شائع کیا گیا
-
ٹیپو سلطان
نواب فتح علی ٹیپو سلطان بہادر رحمة اللہ علیہ کی شخصیت اور وضع قطع کی مختلف لوگوں نے عکاسی کی وہ اس سے بہت حد تک مختلف خصوصیات کے حامل ،بلند ،معتدل،منصف ،مذہب پیرو شخصیت تھے۔جسکا تصور آپ میوزیم میں موجود عکاسی سے کرسکتے ہیں
منگل 5 مئی 2020 - خصوصی مضامین میں شائع کیا گیا
-
پاکستان میں کرونا کا خطرہ کئی گناہ زیادہ
ہمارے معاشرے میں ایک دوسرے سے میل جول اور ملاقات زندگی کا ایک اہم جزو سمجھا جاتا ہے جس کی وجہ سے معاشرتی دوری کا خیال رکھنا بہت مشکل ہے
منگل 5 مئی 2020 - خصوصی مضامین میں شائع کیا گیا
-
چمگادڑ، وائرس اور ہم
دنیا میں سب سے بڑی چمگادڑوں میں''فلائنگ فاکس'' اور'' جائنٹ گولڈن کراونڈ فلائنگ فاکس'' شامل ہیں جن کے ونگز پانچ فٹ سے زیادہ پھیل سکتے ہیں اور ان کا وزن ایک کلوگرام سے زیادہ ہے
اتوار 3 مئی 2020 - خصوصی مضامین میں شائع کیا گیا
-
یکم مئی یوم مزدور
مزدور ہمارے معاشرے کا اہم ترین ستون ہونے کے باوجود سب سے کمزور ترین طبقہ ہیں. جن کی زندگی کا واحد مقصد اپنے بیوی بچوں اور اپنے گھر والوں کے لئے دو وقت کی عزت کی روٹی کمانا ہے
جمعہ 1 مئی 2020 - خصوصی مضامین میں شائع کیا گیا
-
یکم مئی مزدوروں کا دن!
مالک کو کہا گیا ہے کہ مزدور کی جائز مزدروری اس کا پسینہ خشک ہونے سے پہلے ادا کر دی جائے۔ آجر اور آجیر دونوں کے لیے کہا گیا کام شروع کرنے سے پہلے مزدوری طے کر لینا زیادہ بہتر ہے
جمعہ 1 مئی 2020 - خصوصی مضامین میں شائع کیا گیا
-
بھوک ہے مزدور کی خوراک
مزدور کو پورا دن کی مشقت طلب محنت کے بعد اتنی اجرت بھی نہیں دی جاتی کہ وہ دو وقت کی روٹی کا انتظام کر سکے آج کے سرمایہ داریوم مزدور تو بڑے جوش و خروش سے مناتے ہیں لیکن سرمایہ دار کی ذہنیت آج بھی وہی ہے مزدور کو آج بھی انسان نہیں سمجھا جاتا سرمایہ دار کو لگتا ہے
جمعہ 1 مئی 2020 - خصوصی مضامین میں شائع کیا گیا
-
کووڈ19-کا المیہ اور سرمایہ داریت کا بدترین چہرہ
سرمایہ داریت کی اصل بنیاد دولت و طاقت کی نامساوی تقسیم ہے۔اس نے وبا کے ابتدائی دور میں ہی لاک ڈاون کو نافذ نہیں کیا چونکہ لاک ڈاون کاروبار کو متاثر کرتا ہے اور گلوبلائزیشن کے ماڈل کو نقصان پہنچاتا ہے
جمعہ 1 مئی 2020 - خصوصی مضامین میں شائع کیا گیا
-
یومِ مزدور،چائلڈ لیبر،غربت وپسماندگی
اسلام نے بچوں کو بے سہارا نہیں چھوڑا ، جائیداد اور وراثت تک کی حفاظت کی ، بچوں کو بھیک مانگنے سے منع کیا ، بچوں کو یہ حق دیا کہ ان سے جھوٹ نہ بولا جائے ، اسلام نے سات سال کی عمر تک بچوں پر کوئی بوجھ نہیں ڈالا ، یہاں تک کہ مسجد جانے کا پابند بھی نہیں کیا ، مگر آج ۔۔۔ !
جمعہ 1 مئی 2020 - معیشت و کاروبار میں شائع کیا گیا
-
انفارمیشن اینڈ کمیونیکیشن ٹیکنالوجی (آئی سی ٹی)
آئی سی ٹی نے ہر طالب علم کو اپنی تعلیم میں ایک اہم کردار ادا کیا ہے، طلباء کے لئے آئی سی ٹی کے مقاصد وہ ہنروں کو حاصل کرنے کے قابل بناتے ہیں جو مستقبل کی اعلی تعلیم یا ڈیجیٹل دنیا کے لئے درکار ہوتی ہیں
جمعہ 1 مئی 2020 - تٰعلیمی مضامین میں شائع کیا گیا
-
دنیا میں عورت کے رہنے کیلئے بدترین جگہ (بھارت)
بھارت دنیا بھر میں عورتوں کے رہنے کے لحاظ سے سب سے غیر موزوں اور بدترین مقام قرار دیا گیا
جمعہ 1 مئی 2020 - خصوصی مضامین میں شائع کیا گیا
-
تعلیم بالغاں
بچوں کے برعکس، بڑوں کو مدد کے لئے دوسروں پر بھروسہ کرنے کی بجائے زیادہ خود ہدایت کے طور پر دیکھا جاتا ہے
منگل 28 اپریل 2020 - تٰعلیمی مضامین میں شائع کیا گیا
-
کامیابی کیسے حاصل کی جائے
دراصل ''میں'' سے پیار ہوتا ہے۔ہم عام گفتگو میں بھی ہر دوسرے فرد سے میں میں کرتے بہت سنتے ہیں۔اور یہی میں'' ہی انسان کو آگے بڑھنے کے لیے تیار کرتی ہے۔جسے ہم کامیابی کی کوشش کہہ سکتے ہیں۔اور کامیاب ہونے کے لیے ہمیں چند اصولوں پر عمل کرنا ہوگا
منگل 28 اپریل 2020 - متفرق مضامین میں شائع کیا گیا
-
ہم شرمندہ ہیں
مولانا طارق جمیل جنہوں نے اللہ کے سامنے 22 کروڑ عوام کا مفسر ہونے کا حق ادا کیا ۔ان کی دعا کے القابات وہ القابات تھے جو ہماری روزانہ کی دعا کا ٹھوس حصہ ہیں
منگل 28 اپریل 2020 - خصوصی مضامین میں شائع کیا گیا
-
نصاب
نصاب سازی کو ایک مرحلہ وار عمل سے تعبیر کیا جاسکتا ہے جو اسکول ، کالج یا یونیورسٹی کے پیش کردہ کورسز میں مثبت بہتری لانے کے لئے استعمال ہوتا ہے۔ دنیا ہر دن بدلتی رہتی ہے اور نئی دریافتوں کو تعلیمی نصاب میں شامل کرنا پڑتا ہے
منگل 28 اپریل 2020 - خصوصی مضامین میں شائع کیا گیا
-
ٹیکنالوجی اور اس کے فوائد
ٹیکنالوجی اہلیتوں، طریقوں، اور عمل کو اہداف کے حصول کے لئے استعمال کیا جاتا ہے
پیر 27 اپریل 2020 - تٰعلیمی مضامین میں شائع کیا گیا
-
آن لائین کلاسز اور درپیش مسائل
ترقی یافتہ ممالک کی بہترین اور دنیا کی مشہور اور نامور یونیورسٹیز نے آن لائین کلاسز کا آغاز نہیں کیا تو پھر پاکستان جیسے ترقی پزیر ملک جو قرضوں کے بغیر چل ہی نہیں سکتے، کی جامعات کیسے آن لائن کلاسز کو چلا سکتی ہیں
ہفتہ 25 اپریل 2020 - تٰعلیمی مضامین میں شائع کیا گیا
-
کورونا وائرس چیلنج بھی، نادر موقع بھی
نظم وضبط کے فقدان کوہماری قوم کا بنیادی مسئلہ خیال کیا جائے توبے جانہ ہوگا۔بلی کے بھاگوں چھینکا ٹوٹا کے مصداق کوروناوائرس ہماری زندگیوں میں و ہ تبدیلی لے آیاہے جس کی ماضی میں مثال نہیں ملتی،ہمارا کل کیساہوناچاہیئے آج ہمارے پاس یہ سوچنے اور پلاننگ کرنے کانادرموقع ہے
ہفتہ 25 اپریل 2020 - خصوصی مضامین میں شائع کیا گیا
-
بچوں کے کیریئر کا انتخاب کون کرے، والدین یا بچے؟
والدین کو یہ حق حاصل ہے کہ وہ اپنے بچوں کے مستقبل کا فیصلہ کریں لیکن جب وہ اپنے بچوں کو اس پر مجبور کرتے ہیں کہ جس میں وہ دلچسپی نہیں رکھتے تو اس کے بہت مضر اثرات ہیں جو بچے کی تعلیمی کارگردگی پر اثر انداز ہوتے ہیں ان میں عدم دلچسپی سب سے اہم ہے
ہفتہ 25 اپریل 2020 - تٰعلیمی مضامین میں شائع کیا گیا
Latest Urdu articles and features. Read interesting articles written by famous Urdu writers from Pakistan and the world. The articles cover Pakistan, Gulf, Middle East and the world. The features also include social topics, political topics, health, showbiz, election, poverty and other local issues. UrduPoint has a great archive of interviews, our interview section is full of important interviews of politicians, social workers, actors and other famous celebrities.
اردو پوائنٹ کے مضامین اور انٹرویو سیکشن میں پڑھئیے انتہائی معلوماتی مضامین اور فیچرز، جو دنیا بھر کے مشہور لکھاریوں کے قلم سے لکھے گئے ہیں، یہ مضامین پاکستان، خلیج، عرب ممالک اور دنیا بھر کے مسائل کی عکاسی کرتے ہیں۔ ہمارے فیچرز سوشل، سیاسی، صحت، شوبز، الیکشن اور غربت جیسے مسائل کی نشاندہی کرتے ہیں۔ اردو پوائنٹ کے انٹرویز دنیا بھر میں مشہور ہیں۔ اس سیکشن میں پڑھئیے مشہور شخصیات اور سیاست دانوں کے انٹرویوز، اور جانئیے انکی زندگی کے وہ پہلو جن سے آپ واقف نہیں!
مضامین و انٹرویوز کی اصناف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.