
National Articles & News Features (page 18)
قومی مضامین مضامین
-
کالا باغ ڈیم متنازعہ کیوں؟
پیپلز پارٹی کے رہنما خورشید شاہ نے کہا ہے کہ چیف جسٹس کو دوسروں کے پیسے سے ڈیم بنانے کا کوئی حق نہیں۔
منگل 10 جولائی 2018 - خصوصی مضامین میں شائع کیا گیا
-
پیپلز پارٹی کے ہاتھوں سے ”سندھ کارڈ“ پھسلنے لگا؟
ٹکٹوں کی تقسیم پر جیالے ناراض، راہیں جدا۔۔۔۔۔۔۔۔۔ لاڑکانہ کے انتہائی محفوظ تصور کئے جانے والے حلقوں میں سخت مقابلے کا اعلان
منگل 10 جولائی 2018 - سیاسی مضامین میں شائع کیا گیا
-
تاریخ میں پہلی بار پاک بھارت جنگی مشقیں
شنگھائی تعاون تنظیم جنگی مشقوں کا انتظام ہر دو سال بعد کرتی ہے امن 2018ء ان مشقوں کا پانچواں ایڈیشن
پیر 11 جون 2018 - خصوصی مضامین میں شائع کیا گیا
-
18 ویں شنگھائی کو آپریشن آرگنائزیشن سربراہی کانفرنس
18 ویں شنگھائی کو آپریشن آرگنائزیشن سربراہی کانفرنس "شنگھائی سپرٹ " شنگھائی تعاون تنظیم کے ارکان کے لئے مشترکہ مستقبل کے ساتھ کمیونٹی کی تعمیر میں مدد کرتی ہے
ہفتہ 9 جون 2018 - خصوصی مضامین میں شائع کیا گیا
-
ریحام خان اور کم بارکر ۔ کردار اور کہانی کا تضاد
عمران خان پاکستان کی تاریخ کا سب سے زیادہ بکنے والا برانڈ ہیں۔ آپ ان کے ساتھ دوستی کرکے یا ان پر مخالفانہ حملے کرکے دونوں طرح سے مشہور ہو سکتے ہیں۔
جمعہ 8 جون 2018 - خصوصی مضامین میں شائع کیا گیا
-
کتاب کا پوسٹمارٹم
ریحام کی کتاب پبلش ہونے سے پہلے ہی پٹ چکی ہے اور کسی مہذب انسان نے اس کے مندرجات کو قبول نہیں کیا سوائے ان کے جن کی گردن پر غلاظت کی ایک ٹوکری کھوپڑی کی صورت میں رکھی ہے ۔ یہ کتاب شاید اب پبلش ہی ناہوسکے
بدھ 6 جون 2018 - خصوصی مضامین میں شائع کیا گیا
-
مودی کا پاکستانی سلامتی پر ایک اور وار
متنازعہ کشن گنگا ڈیم کا افتتاح شہباز شریف کی کالا باغ ڈیم سے دست برداری‘لمحہ فکریہ
بدھ 30 مئی 2018 - خصوصی مضامین میں شائع کیا گیا
-
نواز شریف کلبھوشن سے متعلق کب لب کشائی کریں گے؟
سزا سے بچنے کیلئے کی سالمیت پر ایک اور وار ضیاء الحق کی انگلی پکڑ کر سیاست میں دوڑ نا سیکھنے والے اب فوج کے خلاف کیوں؟
منگل 29 مئی 2018 - خصوصی مضامین میں شائع کیا گیا
-
یوم تکبیر ۔۔۔اللہ کا احسان ‘ ایٹمی پاکستان
واجپائی کے وہم گمان میں بھی نہ تھا کہ پاکستان پانچ کے مقابلے میں چھ ایٹمی دھماکے کر ڈالے گا پاکستان نے ایٹمی دھماکے کر کے امت مسلمہ کا سر فخر سے بلند کر دیا
پیر 28 مئی 2018 - خصوصی مضامین میں شائع کیا گیا
-
چیئرمین پیپلز پارٹی کانوازشریف کوخلا میں جانے کا مشورہ!
ساری خلائی مخلوقیں نواز شریف کیساتھ چلتی رہیں‘ ضرورت پڑی تو عمران خان سے انتخابی اتحادکرینگے:زارداری
جمعرات 24 مئی 2018 - خصوصی مضامین میں شائع کیا گیا
-
پاکستان کا عدالتی نظام اورمسلم لیگ ن کا منشور!
”عوام“ کو سیاسی چال کے طور پر استعمال کر نے کا ڈھونگ عوامی عدالتوں کے قیام کے مفروضے سے بحث کا ایک نیا باب کھل جائیگا
منگل 22 مئی 2018 - خصوصی مضامین میں شائع کیا گیا
-
پانی کی قلت اور لڑ کھڑاتی زراعت
اسلامی جمہوریہ پاکستان کو اللہ پاک نے تمام نعمتوں سے نوازا ہے۔ پاکستان میں چار موسم، بلند و بالا پہاڑ ، خوبصورت چشمے اور پانی کے بے شمار ذخائر ہیں مگر حیران کن بات یہ ہے کہ اسی ملک میں آج کل پانی کی قلت خصوصا نہروں کی بندش کی صورت میں سامنے آرہی ہے
جمعرات 17 مئی 2018 - خصوصی مضامین میں شائع کیا گیا
-
نواز شریف بمقابلہ خلائی مخلوق
”اوپر حکم “ کس کا ، اصل گیم پلان کیاہے؟ کیا سابق نااہل وزیر اعظم آئندہ انتخابات کا ریفرنڈم کی شکل دے پائیں گے؟
پیر 14 مئی 2018 - خصوصی مضامین میں شائع کیا گیا
-
سی پیک پراجیکٹ کو سبو تاژ کرنے کیلئے عالمی سازشیں
بھارت کا گھناؤنا چہرہ بے نقاب ہونے لگا قومی یکجہتی کے بغیر اربوں ڈالر کے منصوبے کو پروان نہیں چڑھا یا جا سکتا
جمعہ 11 مئی 2018 - خصوصی مضامین میں شائع کیا گیا
-
نگران وزیراعظم کے نام پر قیاس آرائیاں
نگران وزیراعظم کے نام پر قیاس آرائیاں بروقت الیکشن کیلئے انتقال سقم دور کرنا ضروری ہے
جمعرات 10 مئی 2018 - سیاسی مضامین میں شائع کیا گیا
-
زندگی آزاد ہوگئی مسئلہ کشمیرکے ساتھ آنکھ مچولی
راشد کو خوف ہے کہ اْس کی نوکری نہ چلی جائے۔ سرینگر میں 88کمروں کا ہوٹل جہاں وہ ایک ویٹر کے طور پر کام کرتا ہے۔ وہاں صرف ایک ہی مہمان ٹھہرا ہوا ہے۔
ہفتہ 5 مئی 2018 - خصوصی مضامین میں شائع کیا گیا
-
ایم کیو ایم کے گڑھ میں پیپلز پارٹی کا پاور شو
44سال کے بعد ایم کیو ایم کے گڑھ میں پی پی پی کا پاورشو جلسہ کا کریڈٹ رینجرز کو نوازشریف اور راحیل شریف کو دیدیا گیا جماعت اسلامی کی کامیاب ہڑتال
جمعرات 3 مئی 2018 - سیاسی مضامین میں شائع کیا گیا
-
انتخابی اتحاد کے لئے جوڑ توڑ شروع
مسلم لیگ ن کی حکومت کا ”کاﺅنٹ ڈاﺅن“ شروع ہو گیا ہے۔ ایک ماہ چار روز بعد مسلم لیگ ن کی حکومت خودبخود ختم ہو جائے گی
جمعرات 26 اپریل 2018 - سیاسی مضامین میں شائع کیا گیا
-
ظلم پھرظلم ہے بڑھتا ہے تو مٹ جاتا ہے
کشمیرکوخون میں نہلا دیا گیا ہے در جنوں بیٹے شہید کر دیے گئے ہیں، کشمیری لاشیں گن رہے ہیں اور جوان جنازے اٹھا رہے ہیں، بھارتی ریاستی دہشت گردی کشمیری نوجوان نسل ختم کرنے کے درپے ہے
جمعرات 26 اپریل 2018 - خصوصی مضامین میں شائع کیا گیا
-
مال روڈ دھرنا پوائنٹ“ بن گیا
لیڈی ہیلتھ ورکرز کے مطالبات منظور احتجاجی مظاہروں سے شہریوں کی زندگی مفلوج ، ٹریفک جام سے نظام زندگی تباہ
جمعرات 19 اپریل 2018 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
Read Khaas articles in Urdu - Khaas articles written by the famous writers and investigators of Pakistan and the world. Khaas features give you a full picture and in depth story of every issue.
پڑھئیے قومی مضامین مضامین، اردو مضامین جو مشہور اور معروف لکھاریوں اور صحافیوں کے قلم سے لکھے گئے ہیں!۔ جانئیے ہر خبر اور مسئلے کا دوسرا رُخ، ان قومی مضامین مضامین کے ساتھ
مضامین و انٹرویوز کی اصناف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.