
یوم تکبیر ۔۔۔اللہ کا احسان ‘ ایٹمی پاکستان
واجپائی کے وہم گمان میں بھی نہ تھا کہ پاکستان پانچ کے مقابلے میں چھ ایٹمی دھماکے کر ڈالے گا پاکستان نے ایٹمی دھماکے کر کے امت مسلمہ کا سر فخر سے بلند کر دیا
پیر 28 مئی 2018

(جاری ہے)
اگر 28 مئی کے واقعات پر نظر دوڑائی جائے تو یہ بات روز روشن کی طرح عیاں ہو جاتی ہے کہ اگر مخت، لگن اور ایمانداری سے کام لیا جائے تو نا ممکن کو بھی ممکن بنایا جاسکتا ہے۔ پاکستان میں جس طرح اٹامک انرجی کمیشن ، نیسکا م ، آرایل کے ادارے بھی کام کررہے ہیں اگر اسی طرح ملک کے دوسرے ادارے بھی کام کریں تو ہم قلیل عرصہ میں ملک پاکستان کو ترقی یافتہ ملک بنا سکتے ہیں۔ پاکستان اسلام کا قلعہ ہے اور مسلمانوں کی حفاظت کا ضامن بھی ہے۔ جس طرح مئی 1998 میں پاکستان نے جرات کا مظاہرہ کیا تھا اور عالمی دباوٴ کو خاطر میں نہیں لایا گیا تھا آج بھی اسی امر کی ضرورت ہے۔ پاکستان کو اپنے دفاع اور امت مسلمہ کی ترجمانی کے لیے مزید مضبوط فیصلے کرنا ہوں گے۔ ایٹمی صلاحیت کا حامل پاکستان اللہ تعالی کی بہت بڑی نعمت ہے جو دنیا بھر کے مظلوم مسلمانوں کے لئے امیدوں کا مرکز ہے۔کشمیر کو ہندوبننے سے آزادی کیلئے اپنا بھر پور قردار ہر سطح پر ادا کرنا ہو گا۔ کیونکہ کلمے والا ایٹمی پاکستان آج بھی کشمیریوں کی امیدوں کا مرکز محور ہے۔ یہ ہی وجہ ہے کہ ان تم آج کشمیریوں نے آٹھ لاکھ بھارتی فوج کی موجودگی میں پاکستانی پرچم لہرانا، پاکستان زندہ باد اور انڈیا مردہ بادکے نعرے لگانا اپنا معمول بنا لیا ہے۔ سنگ باز کشمیریوں کو اس بات کی یقین دہانی کروانے کی ضرورت ہے کہ پوری پاکستانی قوم ان کے ساتھ ہے۔ 28 مئی 1998 کو ہونے والے ایٹمی دھماکے در اصل امریکہ اور اس کے حواریوں کی غلامی کی نجات کا دن تھا اور اب پاکستان مستحکم، مضبوط ملک ہے۔ یوم تکبیر دشمنان اسلام اور پاکستان کے لیے یوم تکلیف کے مترادف ہے۔ پاکستان زندہ باد ایٹمی پاکستان پائندہ باد۔
ادارہ اردوپوائنٹ کا مضمون نگار کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں ہے۔
متعلقہ مضامین :
مضامین و انٹرویوز کی اصناف
مزید مضامین
-
ٹکٹوں کے امیدواروں کی مجلس اورمیاں نواز شریف کا انداز سخن
-
ایک ہے بلا
-
عمران خان کی مقبولیت اور حکومت کو درپیش 2 چیلنج
-
”ایگریکلچر ٹرانسفارمیشن پلان“ کسان دوست پالیسیوں کا عکاس
-
بلدیاتی نظام پر سندھ حکومت اور اپوزیشن کی راہیں جدا
-
کرپشن کے خاتمے کی جدوجہد کو دھچکا
-
پاکستان کو ریاست مدینہ بنانے کا عزم
-
کسان سندھ حکومت کی احتجاجی تحریک میں شمولیت سے گریزاں
-
”اومیکرون“ خوف کے سائے پھر منڈلانے لگے
-
صوبوں کو اختیارات اور وسائل کی منصفانہ تقسیم وقت کا تقاضا
-
بلدیاتی نظام پر تحفظات اور سندھ حکومت کی ترجیحات
-
سپریم کورٹ میں پہلی خاتون جج کی تعیناتی سے نئی تاریخ رقم
مزید عنوان
yom tkbir Allah ka ahsaan atomi Pakistan is a Special Articles article, and listed in the articles section of the site. It was published on 28 May 2018 and is famous in Special Articles category. Stay up to date with latest issues and happenings around the world with UrduPoint articles.
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.