
رمضان کا انعام پاکستان …!
لا محدود خزانوں کے علاوہ خالق ارض و سماء اللہ ربّ العزت نے اہل پاکستان کو انتہائی خوبصورت خطہ سرزمین سے نوازاہے جہاں ایڈونچر سے بھرپور ٹورازم، قدرتی حسن و خوبصورتی سے مزین مقامات کے علاوہ مذہبی و تاریخی مقامات کثیر تعداد میں موجود ہیں
رانا اعجاز حسین چوہان
ہفتہ 1 جون 2019

(جاری ہے)
رمضان کی مبارک ساعتوں میں پاکستان کا معرض وجود میں آنا درحقیقت قدرت الٰہی کا بہت بڑا انعام ،اور رمضان المبارک میں مسلمانوں کی دعاؤں کی قبولیت، قرآن کریم کی تلاوت اور کلمہ طیبہ کی برکت تھی۔
مالک عرض وسماں اللہ عزو جل نے اپنے فضل و کرم سے مسلمانوں کو انتہائی زرخیز خطہ سرزمین کے علاوہ بے شمار قدرتی و سائل اور معدنیات سے نوازا۔ اورسر زمین پاکستان کی دبیز تہوں میں قیمتی دھاتیں اور غیر دھاتی معدنیات کثیر مقدار میں رکھے ۔ چاغی اور پنجاب میں کروڑوں ٹن خام لوہے کے ذخائر،زوق اور بگٹی مری کے علاقہ میں سونا چاندی ، تانبے کے وسیع ذخائر ، بلوچستان میں کرومیٹ، بارینیٹ کوارٹرائیٹ کے ذخائر، اورصوبہ بلوچستان اور سندھ میں تیل اور گیس کے وسیع ذخائر، اور صوبہ سندھ کے تھر میں کوئلہ کے ذخائر کے علاوہ بھی اللہ تعالیٰ نے اس خشک صحراء میں قیمتی و نایاب چیزیں چھپاکر اہل پاکستان کو قدرتی نعمتوں سے مالا مال کیا۔ادارہ اردوپوائنٹ کا مضمون نگار کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں ہے۔
متعلقہ مضامین :
مضامین و انٹرویوز کی اصناف
مزید مضامین
-
ٹکٹوں کے امیدواروں کی مجلس اورمیاں نواز شریف کا انداز سخن
-
ایک ہے بلا
-
عمران خان کی مقبولیت اور حکومت کو درپیش 2 چیلنج
-
”ایگریکلچر ٹرانسفارمیشن پلان“ کسان دوست پالیسیوں کا عکاس
-
بلدیاتی نظام پر سندھ حکومت اور اپوزیشن کی راہیں جدا
-
کرپشن کے خاتمے کی جدوجہد کو دھچکا
-
پاکستان کو ریاست مدینہ بنانے کا عزم
-
کسان سندھ حکومت کی احتجاجی تحریک میں شمولیت سے گریزاں
-
”اومیکرون“ خوف کے سائے پھر منڈلانے لگے
-
صوبوں کو اختیارات اور وسائل کی منصفانہ تقسیم وقت کا تقاضا
-
بلدیاتی نظام پر تحفظات اور سندھ حکومت کی ترجیحات
-
سپریم کورٹ میں پہلی خاتون جج کی تعیناتی سے نئی تاریخ رقم
مزید عنوان
ramzan ka enaam pakistan is a Special Articles article, and listed in the articles section of the site. It was published on 01 June 2019 and is famous in Special Articles category. Stay up to date with latest issues and happenings around the world with UrduPoint articles.
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.