جیکب آباد ،دکان کے پنکھے سے کرنٹ لگنے سے ہندونوجوان چل بسا

ہفتہ 20 مئی 2017 17:09

جیکب آباد ،دکان کے پنکھے سے کرنٹ لگنے سے ہندونوجوان چل بسا
جیکب آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 20 مئی2017ء)دوکان کے پنکھے سے کرنٹ لگنے سے ہندونوجوان چل بسا گھر میں کہرام تفصیلات کے مطابق جیکب آباد کے سٹی تھانہ کی حدود میں واقع کپڑا مارکیٹ میں ٹوپی کی دوکاندار 30سالہ پون کمار ولد لکھو مل کارڑا پنکھے سے کرنٹ لگنے سے فوت ہوگیا ایسی اطلاع جب گھر پہنچی تو کہرام مچ گیا ۔

جیکب آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں