جیکب آباد، کرنٹ لگنے کے دو مختلف واقعات ،ایک نوجوان ہالک ،2گائیں بھی مرگئیں

جمعرات 27 جولائی 2017 20:01

جیکب آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 27 جولائی2017ء)کرنٹ لگنے سے نوجوان فوت دوگائیں بھی مرگئیں تفصیلات کے مطابق جیکب آبادکے اسٹیشن روڈ محلہ میں بجلی کی ہائی ٹرانسمیشن لائین گرنے سے اللہ آباد محلہ کا رہائشی نوجوان ذوالفقار چانڈیو کرنٹ لگنے سے فوت ہوگیا جبکہ ایئر پورٹ روڈ پر بجلی کے پول کے کرنٹ سے سلطان رند کی دوگائیں مرگئیں ۔

جیکب آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں