جیکب آباد،مسلح افراد نے ہندو نوجوان کو موبائل فون سے محروم کر دیاگیا

پیر 4 دسمبر 2017 17:44

جیکب آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 04 دسمبر2017ء) مسلح افراد نے ہندو نوجوان کو موبائل فون سے محروم کر دیا چھین کر فرارتفصیلات کے مطابق گزرشتہ شب جیکب آباد کے سٹی تھانہ کی حدود میں واقع ویڈیو مارکیٹ میں2موٹر سائیکل سوار مسلح افراد کپڑے کے بیوپاری مکیش کھستوری سے موبائل فون چھین کر فرار ہو گئے شہر میں اسٹریٹ کرائم کو پولیس تاحال کنٹرول نہ کر سکی ہے شہر میںاکثر ایسی وارداتوں کا ہونا پولیس کی غفلت کو ظاہر کرتا ہے۔

متعلقہ عنوان :

جیکب آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں