جیکب آباد میں ایک ہی رات میں دوشہری موٹرسائیکلوں سے محروم

جمعرات 1 فروری 2018 18:25

جیکب آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 01 فروری2018ء)جیکب آباد میں ایک ہی رات میں دوشہری موٹرسائیکلوں سے محروم تفصیلات کے مطابق جیکب آبادمیں موٹرسائیکل چوری کی وارداتیں تھم نہ سکی ہیں ایک ہی رات میں ڈنگر محلہ سے مہیندر اور اسٹیشن روڈ سے چوہدری راجیش کی موٹر سائیکل نامعلوم چورلے اڑے موٹرسائیکل سے محروم افراد نے حدود کے تھانہ پر ایسی رپورٹ جمع کرائی ہے ۔

جیکب آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں