ن لیگ نے پاکستانی عوام کو جذباتی کر دینے والا اشتہار چلا دیا
اشتہار میں نواز شریف کی اہلیہ بیگم کلثوم نواز سے متعلق جذباتی بیانات شامل ہیں
مقدس فاروق اعوان جمعہ 13 جولائی 2018 11:36
(جاری ہے)
ن لیگ نے پاکستان کے مخلت ٹی وی چینلز پر عوام کو جذباتی کر دینے والا اشتہار جاری کیا ہے۔جس میں نواز شریف کو اپنی اہلیہ بیگم کلثوم نواز کے ساتھ دکھایا گیا ہے۔
جب کہ اشتہار میں نواز شریف کہتے ہیں کہ میں روز اسی امید میں آتا ہوں کہ کلثوم نواز آج ہوش میں آئیں گی، آج میری ان سے بات ہوگی اور پھر شام کو واپس وہی امید لیکر چلاجاتا ہوں۔نواز شریف مزید کہتے ہیں کہ میں نے آپ کے لیے اور پاکستان کی آنے والی نسلوں کے لیے خودری کا جھنڈ ا اٹھایا ہے۔اگر ووٹ کو روکنے کی قیمت یہ جیل اور ہتھ کڑی ہے تو میں یہ قیمت چکانے کے لیے آ رہا ہوں۔اشہتار کے اختتام پر نواز شریف کہتے ہیں کہ میں جہاں بھی وہں میری آواز آپ تک پہنچے گی۔انشاء اللہ۔ اسی متعلق معروف اینکر شہزاد اقبال نے بھی ٹویٹ کیا ہے اور کہا ہے کہ بیگم کلثوم نواز کی بیماری کو اشتہارات میں استعمال کرنا مناسب نہیں ہے۔اور نہ ہی اس کی ضروت تھی۔ن لیگ کے باقی اشتہارات اچھے تھے اور پیغام بھی دے رہے تھے۔ جب کہ دوسری طرف نیب کی 3 رکنی ٹیم مجرم نواز شریف اور مریم نواز کی گرفتاری کیلئے ابوظہبی پہنچ گئی، نیب ٹیم دونوں کو پاکستانی حدود میں داخل ہوتے ہی گرفتار کر لے گی۔ نیب ٹیم ابوظہبی میں پاکستانی سفیر سے بھی رابطہ کرے گی۔ نیب ٹیم طیارے کے پاکستانی حدود میں داخل ہوتے ہی دونوں ملزمان کو اپنی حراست میں لے لی گی۔ نیب کی ٹیم کی جانب سے سابق وزیراعظم اور ان کی صاحبزادی کو ابوظہبی سے گرفتار کرکے پاکستان واپس لایا جائے گا۔۔۔نواز شریف اور مریم نواز نجی طیارے کی پرواز سے جمعہ کی شام 6بج کر 15منٹ پر لاہور پہنچیں گے۔متعلقہ عنوان :
لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں
برائلرگوشت اورفارمی انڈوں کے نرخ
ایس آر او 350کو فی الفور ختم ہونا چاہیے ‘ لاہور ٹیکس بار کی زیر اہتمام سیمینار
خوبصورت مقامات کو ثقافتی و سیاحتی ڈپلومیسی کیلئے استعمال کرنا چاہیے ‘ سید مہدی شاہ
گندم کا کاشتکار رُل گیا ،حکومت کمیٹی کمیٹی کھیلنے میں لگی ہوئی ہے ‘ مسرت جمشید چیمہ
خواتین اہلکار وںکی اکثریت نے مریم نواز کی یونیفارم والی تصویر بطور ڈی پی لگا لی
پانچویں عاصمہ جہانگیر کانفرنس (کل)لاہور میں شروع ہو گی
وزیر اعلی خیبر پختوانخواہ کی اسلام آباد پر دھاوے کی دھمکی نہایت سنگین معاملہ ہے‘ سعد رفیق
لاہور ہائیکورٹ نے فواد چوہدری کو مزید7روز تک گرفتار کرنے سے روک دیا
لیسکو ریجن میں 24 گھنٹوں میں 5 ملزمان کو بجلی چوری کرتے ہوئے گرفتار کرلیا گیا،ترجمان
مریم نواز کا پولیس یونیفارم پہننا معاملہ،اندراج مقدمہ کی درخواست پر پولیس سے جواب طلب
گھیراوٴ جلاوٴ اور مار دھاڑ کی گندی سیاست نہیں چل سکتی ہے، سعدرفیق
سٹاک مارکیٹ کی تیزی معاشی استحکام کی علامت ہیں،محمد اورنگزیب
لاہور سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
برائلرگوشت اورفارمی انڈوں کے نرخ
-
وزیر اعلی خیبر پختوانخواہ کی اسلام آباد پر دھاوے کی دھمکی نہایت سنگین معاملہ ہے‘ سعد رفیق
-
لاہور ہائیکورٹ نے فواد چوہدری کو مزید7روز تک گرفتار کرنے سے روک دیا
-
شکار پور ، قبائلی تنازعے پر مسلح افراد کی فائرنگ سے 2خواتین سمیت3افراد جاں بحق
-
یہ تاثر غلط ہے کہ نواز شریف کا وزیراعظم بننے کا راستہ شہباز نے روکا ،سینیٹر عرفان صدیقی
-
پاکستان خطے میں ہمارااہم شراکت دار ہے ،تعاون مزید مضبوط کرینگے ،امریکہ
-
قانون نافذ کرنے والے اداروں کی یونیفارم پہننا خلافِ قانون ہے،بیرسٹر سیف
-
مریم نواز کا پولیس یونیفارم پہننا معاملہ،اندراج مقدمہ کی درخواست پر پولیس سے جواب طلب
-
گھیراوٴ جلاوٴ اور مار دھاڑ کی گندی سیاست نہیں چل سکتی ہے، سعدرفیق
-
سٹاک مارکیٹ کی تیزی معاشی استحکام کی علامت ہیں،محمد اورنگزیب
-
پنجاب پولیس نے وزیراعلیٰ مریم نواز کے وردی پہننے کوپولیس ڈریس ریگولیشنز کے مطابق قرار دےدیا
-
تحریک انصاف کا 9 مئی کو جلسہ عام کے انعقاد کا فیصلہ