زمباوے کیخلاف ابتک کھیلے گئے ون ڈے میچوں میں زیادہ رنزبنانے کا اعزاز پاکستان کے محمدیوسف کو حاصل

محمد یوسف نے 24میچوں کی22اننگزمیں73.78کی اوسط سی1033رنزبنائے ، 3سنچریاں اور7نصف سنچریاں شامل

منگل 17 جولائی 2018 16:00

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 17 جولائی2018ء) پاکستان اورزمباوے کے مابین کھیلے گئے ون ڈے میچوں میں زیادہ سے زیادہ رنزبنانے کااعزازپاکستان کے محمدیوسف کے پاس ہے انہوں نے 24میچوں کی22اننگزمیں73.78کی اوسط سی1033رنزبنائے جن میں 3سنچریاں اور7نصف سنچریاں شامل ہیں انکازیادہ سے زیادہ انفرادی سکور141رنزناٹ آؤٹ ہے۔دوسرے نمبرزمباوے کے گرانڈڈبلیوفلاورنی30میچوں کی 28اننگزمیں34.84کی اوسط سی906رنزبنائے جن میں ایک سنچری اور6نصف سنچریاں شامل ہیں انکازیادہ سے زیادہ انفرادی سکور105رنزناٹ آؤٹ ہے۔

تیسرے نمبرپربھی زمباوے کے اینڈریوفلاورزنی30میچوں کی 29اننگزمیں31.55کی اوسط سی852رنزبنائے جن میں 8نصف سنچریاں شامل ہیں انکازیادہ سے زیادہ انفرادی سکور82رنزہے۔چوتھے نمبرپرپاکستان کے انضمام الحق نی26میچوں کی 23اننگزمیں41.75کی اوسط سی835رنزبنائے جن میں ایک سنچری اور4نصف سنچریاں شامل ہیں انکازیادہ سے زیادہ انفرادی سکور116رنزناٹ آؤٹ ہے۔

(جاری ہے)

پانچویں نمبرپرپاکستان کے یونس خان نی20میچوں کی 18اننگزمیں52.86کی اوسط سی793رنزبنائے جن میں9نصف سنچریاں شامل ہیں انکازیادہ سے زیادہ انفرادی سکور90رنزہے۔ چھٹے نمبرپر شاہدا?فریدی نی31میچوں کی 29اننگزمیں30.48کی اوسط سی762رنزبنائے جن میں6نصف سنچریاں شامل ہیں انکازیادہ سے زیادہ انفرادی سکور85رنزہے۔ساتویں نمبرپرپاکستان کے محمدحفیظ نی15میچوں کی15اننگزمیں59.50کی اوسط سی703رنزبنائے جن میں2سنچریاں اور4 نصف سنچریاں شامل ہیں انکازیادہ سے زیادہ انفرادی سکور139رنزناٹ آؤٹ ہے۔

آٹھویں نمبرپرپاکستان کے سعیدانورنی15میچوں کی 15اننگزمیں58.58کی اوسط سی703رنزبنائے جن میں 2 سنچریاں اور4نصف سنچریاں شامل ہیں انکازیادہ سے زیادہ انفرادی سکور103رنزناٹ آؤٹ ہے۔ نویں نمبرپرپاکستان کے شعیب ملک نی22میچوں کی 17اننگزمیں44.50کی اوسط سی623رنزبنائے جن میں ایک سنچری اور4نصف سنچریاں شامل ہیں انکازیادہ سے زیادہ انفرادی سکور112رنزہے۔دسویں نمبرپرزمباوے کے برینڈن ٹیلرنی16میچوں کی16اننگزمیں38.13کی اوسط سی572رنزبنائے جن میں6نصف سنچریاں شامل ہیں انکازیادہ سے زیادہ انفرادی سکور84رنزہے۔

متعلقہ عنوان :

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں