روپے کی قدر میں کمی کی ذمہ دار سابقہ حکومتیں ہیں ‘ ہارون خواجہ
قومی معیشت مستحکم نہ ہوئی تو کوئی حکومت کامیاب نہیں ہو گی،مشکل فیصلے کرنے ہونگے ‘کارنر میٹنگزسے خطاب
منگل 17 جولائی 2018 16:30
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ بد قسمتی سے اکثر سیاسی جماعتوں اور اُن کے رہنماؤں کی معاشی پالیسیوں کے بارے میں دلچسپی ہی نہیں اور نہ ہی جاری انتخابی مہم میں معاشی ایشوز پر بات ہو رہی ہے لیکن پاکستان فریڈم موومنٹ اس معاملے کو انتہائی سنجیدگی سے لیتی ہے چونکہ معیشت ہی کسی ملک کی ریڑھ کی ہڈی ہوتی ہے ۔
ہارون خواجہ نے کہا کہ ترقی یافتہ ملکوں سے سبق سیکھتے ہوئے ہم اپنی اقتصادی حالت بہتر کیے بغیر عوام کو ترقی و خوشحالی سے ہمکنار نہیں کر سکتے اور تمام سیاسی رہنماؤں کو اس اہم معاملے پر رائے کا ضرور اظہار کرنا چاہیے ۔پاکستان فریڈم موومنٹ کی این ای130و پی پی159میں انتخابی سرگرمیاں جاری ہیں ، جلسے ہو رہے ہیں جبکہ ڈور ٹو ڈور انتخابی مہم جاری ہے ،ہارون خواجہ کے ہمراہ مختلف مکتبہ فکر کے لوگ اُن کیلئے کنویسنگ کر رہے ہیں اور عوام سے 25جولائی کو کھجور کے درخت کے نشان پر مہر لگانے کی اپیل کی جا رہی ہے ،ہارون خواجہ کا اس حوالے سے کہنا تھا کہ پاکستان فریڈم موومنٹ کے تمام امیدواروں کی عوام کی طرف سے خاطر خواہ حوصلہ افزائی ہو رہی ہے اور انشاء اللہ کامیابی ہمارے قدم چومے گی ۔متعلقہ عنوان :
لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں
صوبائی وزیر تعمیرات ملک صہیب احمد بھرتھ کی زیر صدارت شاہراہوں کی تعمیر کا جائزہ اجلاس
ن لیگ پنجاب نے نو از شریف کو پارٹی کی قیادت دوبارہ سنبھالنے کی درخواست کر دی
نیشنل سکول آف پبلک پالیسی کے زیر اہتمام پروجیکٹ مینجمنٹ پر2 روزہ تربیتی ورکشاپ کا انعقاد
لاہور پولیس نے رواں سال اب تک 1213سرچ اینڈ کومبنگ آپریشنز کئے،ترجمان
حکومت کسان کو ہر صورت ریلیف دے گی ،ملک محمد احمد خان
لاہور پیرس ریلی ملکی ثقافت کو فروغ دینے اورپاکستان کے مثبت تشخص کو اجاگر کرنے کا بہترین موقع ہے ، رانا ..
لیسکو کی نادہندگان کے خلاف مہم جاری،207 ویں روز4.36 ملین روپے سے زائد کی وصولی کر لی گئی
چھٹی پنجاب (را) پاور لفٹنگ انٹر کلب ڈیڈ لفٹ،بینچ پریس چمپئن شپ کل سے شروع
یو ای ٹی لاہور میں تیسرے نپیو وینچر مقابلہ جات کا اہتمام
لاہورفضائی آلودگی میں دوسرے نمبرپررہا
لاہور پولیس نے رواں سال اب تک 1213سرچ اینڈ کومبنگ آپریشنز کئے ‘ترجمان
عوام کو صاف پانی، صحت اور روزگار کی فراہمی کے لیے ہرفورم پر بات کریں گے‘ذبیح اللہ بلگن
لاہور سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
وزیر داخلہ محسن نقوی کا اسلام آباد پولیس خدمت مرکز 24 گھنٹے کھلا رکھنے کا اعلان
-
بجلی 2 روپے 94 پیسے فی یونٹ مزید مہنگی کرنے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ
-
ایف بی آر، وزارت داخلہ کو تیل کی اسمگلنگ کے خلاف کریک ڈاؤن کرنے کی ہدایت
-
ن لیگ پنجاب نے نو از شریف کو پارٹی کی قیادت دوبارہ سنبھالنے کی درخواست کر دی
-
روپیہ مستحکم رکھنے کیلئے اسٹیٹ بینک نے مارکیٹ سے 5 ارب ڈالر خریدے
-
پابند سلاسل خواتین کیلئے ریلی نکالنا چاہتے ہیں، یہ قیدی وین کے دروازے کھولے کھڑے ہیں، عمرایوب
-
لاہور پیرس ریلی ملکی ثقافت کو فروغ دینے اورپاکستان کے مثبت تشخص کو اجاگر کرنے کا بہترین موقع ہے ، رانا مشہود احمد خان
-
مذہبی سیاحت کو فروغ دے کر سکھوں سمیت مذہبی مقامات پر غیر ملکیوں کو راغب کیا جاسکتا ہے ، وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی
-
سینٹ ، صدر کے مشترکہ اجلاس سے خطاب پر شکریہ ادا کرنے کی تحریک منظور
-
امریکی ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی کرنسی کی قدر میں 10 پیسے کا اضافہ
-
منفی پروپیگنڈا، ترقی و خوشحالی کیلئے کام کرنے سے نہیں روک سکتا، آرمی چیف
-
وزیر صحت خواجہ سلمان رفیق سے کنگ ایڈورڈ میڈیکل یونیورسٹی میں برطانیہ کی معروف جامعات کے وفد کی ملاقات