پی سی بی کا مالی سال 2018-19کیلئی6ارب 40کروڑ روپے بجٹ کامنظور
ڈومیسٹک کرکٹ کیلئے بجٹ میں 89فیصد کا اضافہ،کراچی، راولپنڈی اور ملتان کے اسٹیڈیم کے علاوہ لاہور، ملتان اور کراچی کی کرکٹ اکیڈیمیز اور انفراسٹرکچر سمیت دیگر اخراجات کیلئے 2ارب 66کروڑ روپے مختص
منگل 17 جولائی 2018 16:30
(جاری ہے)
پی سی بی کے بجٹ میں کرکٹ ڈویلپمنٹ، ٹیلنٹ ہنٹ، اکیڈیمیز اور دیگر پروگراموں پر ایک ارب روپے خرچ کیے جائیں گے جو کہ پچھلے سال کے مقابلے میں 52فیصد زیادہ ہے۔
کراچی، راولپنڈی اور ملتان کے اسٹیڈیم کے علاوہ لاہور، ملتان اور کراچی کی کرکٹ اکیڈیمیز کے علاوہ کرکٹ انفراسٹرکچر سمیت دیگر اخراجات کے لیے 2 ارب 66کروڑ روپے رکھے گئے ہیں۔گورننگ بورڈ کے اجلاس کے دوران کہا گیا کہ گزشتہ برس پی ایس ایل کے تیسرے ایڈیشن میں ہی پی سی بی نے اپنا ہدف حاصل کرلیا ہے اور پی سی بی کی آمدن کا ایک اہم ذریعہ بن چکا ہے جبکہ پی ایس ایل 2019 کا بجٹ تیسرے کوارٹر میں منظور کرنے کا فیصلہ کیا گیا۔چیئرمین نجم سیٹھی نے اجلاس میں ملک میں بین الاقوامی کرکٹ کی بحالی کے لیے مکمل کیے گئے ترقیاتی منصوبوں کے حوالے سے آگاہ کیا۔انھوں نے کہا کہ نیشنل اسٹیڈیم کراچی کی اپ گریڈیشن کی وجہ سے پی ایس ایل کے فائنل اور ویسٹ انڈیز کے خلاف تین ٹی ٹوئنٹی میچوں کی سیریز آمدنی ہوئی جبکہ اسٹیڈیم کی اپ گریڈیشن کا دوسرا مرحلہ جاری ہے۔چیئرمین پی سی بی نے ویمن کرکٹ ٹیم کی انتظامیہ کی تبدیلی کے بعد ہونے والی بہتری سے بھی شرکا کو اگاہ کیا۔انھوں نے قومی کرکٹ ٹیم کے مستقبل میں دورے کے پروگرام کے بارے میں بتایا کہ ٹیم 2018 سے 2023 کے دوران مختلف طرز کے مجموعی طور پر 123 میچ کھیلے گی۔پی سی بی کے گورننگ بورڈ کے اجلاس میں بورڈ کے 5 سالہ اسٹریٹجک منصوبہ بھی زیر بحث رہا اور اراکین نے اپنی آرا دی۔شرکا نے ایشیا کپ کو بھارت سے متحدہ عرب امارات منتقل کرنے کے لیے پی سی بی کی جانب سے کی گئی کاوشوں کو سراہا گیا۔متعلقہ عنوان :
لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں
پنجاب میں ایجوکیشن ایمرجنسی کے تناظر میں اہم تعلیمی اصلاحات لا رہے ہیں، رانا سکندر حیات
انٹرنیشنل یوتھ سمٹ کا انعقاد 11مئی( ہفتہ) کو لندن میں ہو گا
گندم امپورٹ سیکنڈل کے ذمہ داران کو نشان عبرت بنایا جائے : میاں رشید منہالہ
ڈی آئی جی آپریشنز محمد فیصل کامران کی اپنے دفتر میں کھلی کچہری
ملک بھر میں وکلاء کی ہڑتال ، کوئی وکیل عدالتوں میں پیش نہ ہوا
سانحہ 9مئی کو ایک سال مکمل ہو گیا
کابینہ کا حصہ نہ بننے کے فیصلے پر ہی قائم رہا جائے : میاں ایوب
گورنر ہائوس پنجاب میں بھی جیالا گورنر کا حلف اٹھا کر نعرہ بھٹو کی صدا بلند کرے گا: چودھری سجاد نذیر
9مئی کے ذمہ داروں کو قرار واقعی سزا دی جائی: ذوالفقار بسراء
9 مئی کے پیچھے قوم کو تقسیم کرنے کی ایک کہانی ہے : حسن اشرف بھٹی
ہمارا پاکستان ہی ہماری ریڈ لائن ہے : مجید غوری
بجلی، گیس کے بلوں میں ناروا ٹیکسز سے عوام کا خون نچوڑا جارہا ہی: ضیاء الدین انصاری
لاہور سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
صوبائی دارالحکومت کوئٹہ اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے
-
210افغان باشندوں کو پاکستان میں داخل ہونے کے دوران گرفتار کرلیا
-
دہشتگرد جماعت نے منظم طریقے سے 9مئی کو دہشتگردی کی،دہشتگردوں سے کیسے بات کریں‘ مریم نواز شری
-
وزیراعلیٰ سے یورپی یونین کی سفیر ڈاکٹر رینا کیونکا کی قیادت میں وفد کی ملاقات، سرمایہ کاری کو فروغ دینے پر تبادلہ خیال
-
وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف سے یورپی یونین کی سفیر ڈاکٹر رینا کیونکا کی قیادت میں وفد کی ملاقات، سرمایہ کاری کو فروغ دینے پر تبادلہ خیال
-
وزیر اعلی مریم نواز کا سرگودھا میں لڑکی سے مبینہ زیادتی کے واقعے کا نوٹس
-
وزیر اعلی مریم نواز کی گواردر میں دہشتگردی کے واقعہ کی مذمت،جاں بحق افراد کے اہلخانہ سے دلی ہمدردی واظہار تعزیت
-
سموگ اور زہریلا دھواں موت کاسبب بننے والے امراض پیدا کرتا ہی:مریم اورنگزیب
-
قوم 9مئی کو بھولے گی نہ معاف کریگی
-
صوبائی وزراء صحت خواجہ سلمان رفیق اور خواجہ عمران نذیر سے یونائیٹڈ نیشنز آفس فار پراجیکٹ سروسز کے وفد کی ملاقات
-
صوبائی وزیر صحت خواجہ سلمان رفیق کا جنرل ہسپتال لاہور کا دورہ
-
پنجاب میں مہنگائی 36 فیصد سے کم ہوکر17 فیصد پر آ گئی: وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف